Taqat e Parwaz By Sehar Sajid

Taqat e Parwaz

طاقت پرواز او سحر ساجد


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Genres


Sneak Peek

“یہ کیا ہے؟”
حسب توقع حیرانی سے پوچھا گیا تھا۔
“پڑھی لکھی ہو کھول کر دیکھ لو۔”
شرٹ کے کف کھولتے ہوئے وہ انہیں اوپر کرتے ہوئے عام سے لہجے میں بولا تھا۔ عائشہ جواب یہ اور حیران ہوئی تھی لیکن پھر وہ فائل کو کھولنے لگی تھی۔ اس فائل کو کھولنے کے بعد جیسے اسے سکتہ ہوا تھا۔ علی اب اس کے سامنے بیٹھا مسکرا کر اسے دیکھ رہا تھا۔ عائشہ نے آنسوؤں بھری آنکھوں سے دیکھا۔ وہ ان آنکھوں میں موجود جذبات کو بہت اچھی طرح سمجھ سکتا تھا۔ ان آنکھوں سے جھلکتا تشکر اور محبت اسے مسرور کر رہا تھا۔
“ہوں بری بات…..”
اس کی آنکھ سے آنسو پھلتا دیکھ کر وہ سر کو نفی میں ہلاتے ہوئے بولا تھا۔ عائشہ نے اثبات میں سرہلایا۔ یوں جیسے اس کا منع کرنا وہ سمجھ گئی
ہو۔
“تمہیں پتا ہے میرے ابو نے مجھے تمہارے قابل نہیں سمجھا تھا۔ انہوں نے مجھ سے کہا تھا عائشہ نیک عورت ہے علی تبریز……مطلب تم میرے لیے نہیں تھیں کیونکہ تم نیک تھیں اور میں نہیں۔ “
اس نے اس کے آگے سے فائل اٹھا کر بند کرتے ہوئے سائیڈ پر رکھی تھی۔
“جانتی ہوں!”
جھکی نظر سے اس نے جواب دیا۔ وہ اس کے جواب پر بے اختیار دل کھول کر ہنسا تھا اور
محبت سے اسے دیکھا۔
“مگر کچھ لوگ اتنے خاص ہوتے ہیں کہ ان کے لیے چنے جانے والے شخص لے شخص کو بھی خاص بنا دیا جاتا ہے۔ میں اب سوچتا ہوں کہ کوئی دین دار شخص بھی بھی تمہاری اس طرح سے قدر نہ کرتا جس طرح کہ میں کرتا ہوں۔”
جواب میں عائشہ نے اسے دیکھا تھا اور ان نظروں میں شرارت کی تھی یوں جیسے اس کی بات کا یقین نہ ہو۔
“سچ کہہ رہا ہوں۔”
وہ خفا ہو کر بولا ۔ اب کی بار وہ ہنسی تھی۔ ۔
“عائشہ!”
پھر اس نے مدھم آواز میں اسے پکارا۔
“میں کوشش کروں گا زندگی میں ہر وہ کام ، ہر وہ بات کروں جس سے تم اسی طرح خوش ہو کر ہستی رہو اس کے دیکھنے یہ علی نے عائشہ کا ہاتھ پکڑ کر کہا۔


About The Novel

Name: Taqat e Parwaz

Writer: Sehar Sajid

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage Based, Happy Ending

Pages: 35


About The Author

Sehar Sajid is a modern and popular Pakistani digest author, known as a lively writer of stories in the Urdu language. Beyond the rich range of themes, social romance, suspense, and family drama appear as themes of her Urdu stories. Her novels are especially loved in the monthly digests for women, e.g. Shuaa, Khawateen and Pakeezah, and are eagerly read by readers.


Follow On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Best Novel by Nayab Jilani📌

One thought on “Taqat e Parwaz By Sehar Sajid

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *