Dil Faqeer Tere Liye by Madiha Saeed

Dil Faqeer Tere Liye by Madiha Saeed

دل فقیر تیرے لیے از مدیحہ سعید


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“آپ ناشتے میں کیا لیں گے؟“
احمد نے بغور اس کا انداز دیکھا، تو کچھ سوچنے پر مجبور ہوا۔ وہ کیوں اس کے سامنے بے خود ہو جاتی ہے کہ نظر اٹھائی ہے تو پلک جھپکنا بھول جاتی ہے اور جب حواس میں لوٹ کر نگاہ جھکاتی ہے تو اٹھانا بھول جاتی رہا ہے
“آپ بتادیں کیا لیں گے؟“
وہ روہانسی ہوئی۔ اس نے گہری سانس لیتے سر کونفی میں جنبش دی اور قدم حویلی کی طرف بڑھائے۔”صاحب پلیز بتائیں نا، کیا پسند ہے آپ کو کھانے میں؟“
وہ بھاگ کر اس کے پیچھے لپکی ، وہ ایک دم پلٹا تو عدن سے ٹکراتے ٹکراتے بچا، جھنجلا کر اس بے وقوف لڑکی کو دیکھا۔
“کیا مسئلہ ہے؟ کچھ نہیں کھانا مجھے ۔“
تیزی
سے موبائل پر ٹائپ کرتے سامنے کیا۔
“آپ مجھے اشارے سے بتا سکتے ہیں۔ لکھنا ضروری نہیں۔ میں سمجھ لوں گی۔”
نہ جانے اس نے کس زعم میں کہا۔
“واقعی؟”
استہزائیہ ابرو اٹھاتے گویا عدن کو چیلنج کیا۔
“آپ کو یقین نہیں ہے میری بات کا؟“
وہ جوش میں آئی۔
“ٹھیک ہے، آپ کچھ کہیں پھر میں بتاتی ہوں ۔ آپ نے کیا کہا؟“
احمد سینے پر باز و لیٹے پوری طرح اس کی طرف متوجہ ہوا تو اس کی پلکیں جھپک گئیں۔ اس نے بغور ان سرخ ہوتے عارض اور لرزتی پلکوں کو دیکھا۔
“میری طرف دیکھو۔ یوں سر جھکا کر تم کیا سمجھ
سکو گی۔ میں کیا کہہ رہا ہوں۔ بات سمجھنے کے لیے میری طرف دیکھنا ضروری ہے۔”
تیزی سے ٹائپ کرتے عدن کے سامنے کیا تو اس نے نگاہ اٹھائی۔”
“اف “
اس چہرے کی طرف دیکھنا کسی امتحان سے کم نہیں تھا۔
اس نے اپنے سینے کی طرف اشارہ کیا پھر اس کے دو رنگوں کے دل کش دوپٹے کی طرف۔ انگلی انگوٹھے کی مدد سے نوٹ گننے کا سائن پھر دائیں ہاتھ سے اپنے چہرے کو فوکس کرتے شہادت کی انگلی اور انگوٹھے تو راؤنڈ کیا (تم نے میرا دلایا سوٹ پہن رکھا ہے اور اچھی لگ رہی ہو۔۔)
“میں سمجھ گئی۔میرا دوپٹہ اچھا ہے ناں؟”
عدن کا چہرہ تمتمایا مگر وہ تاسف سے سر جھٹکتا آگے بڑھ گیا۔


About The Novel

Name: Dil Faqeer Tere Liye

Writer: Madiha Saeed

Status: Complete, Digest

Category: Wani Based, Happy Ending

Pages: 14


About The Author

Madiha Saeed is a respected Pakistani digest novelist whose fiction in Urdu has been described as emotionally involving but also socially based. She is a regular contributor to digest magazines like Shuaa, Khawateen, and Kiran, and her stories cleverly weave together romance, family life, and social issues, with unexpected turns and strong endings.


Read More Novels


Our Social Accounts Link


Click Below To Download The Link

Best Read By Nadia Ameen📌

2 thoughts on “Dil Faqeer Tere Liye by Madiha Saeed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *