Mehrban By Nabeela Aziz

Mehrban By Nabeela Aziz

مہربان از نبیلہ عزیر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“میں تمہیں مارنے نہیں تم سے باتیں کرنے آیا ہوں ۔”
اس نے صبر اور تحمل کی پہلی سیڑھی پر قدم رکھا تھا۔
“باتیں؟”
وہ آنکھیں پھیلا کر بولی۔
“ہاں باتیں، تم سے باتیں کرنے کو دل چاہ رہا ہے۔ “
وہ اپنے لہجے اور انداز کو فریش اور خوشگوار رکھتے ہوئے بولا۔
“لیکن تم نے دروازہ کیوں بند کیا؟”
اس کی سوئی دروازے پہ اٹکی ہوئی تھی۔
“تا کہ ہماری باتوں کے درمیان کوئی تیسرا نہ آجائے۔”
زاد یار نے مسکراتے ہوئے کہا۔
“کیسی باتیں کرنا چاہتے ہو؟”
امل نے گھورتے ہوئے پوچھا انداز مشکوک تھا۔ “تم بیٹھو گی تو بتاؤں گا نا!”
اس نے بیڈ کی طرف اشارہ کیا۔
“نہیں تم یونہی بتادو۔”
وہ بیٹھنے کو تیار نہیں تھی“تم مجھے مارو گے تو نہیں ؟”
اس نے یقین کرنا چاہا۔
“میں تمہیں کیوں ماروں گا بھلا؟ تم تو میری اتنی اچھی اور پیاری کی بیوی ہو۔”
زاویار نے قریب آتے ہوئے اس کے ہاتھ تھام لیے اور لیمپ پکڑ کر سائیڈ ٹیبل پہ رکھ دیا۔
“بیوی؟”
وہ چونکی
“ہاں یار بیوی جانتی ہونا بیوی کیا ہوتی ہے؟”
زاو یار نے اسے دونوں ہاتھوں سے پکڑ کر بیڈ پہ بٹھا دیا اور خود اس کے سامنے بیٹھ گیا۔
“کیا ہوتی ہے؟”
“اس کے دکھ سکھ کی ساتھی ہوتی ہے اور اپنے شوہر کی محبت ہوتی ہے۔”
وہ اس کی بے یقین اور خوف زوہ آنکھوں میں جھانکتے ہوئے بولا۔
“تو پھر میں کیا کروں؟”
امل نے بھولپن سے کہا۔زاویار سر پیٹ کر رہ گیا۔
“تم کچھ نہ کرو لیکن مجھے تو کرنے دو۔”
“تم کیا کرنا چاہتے ہو ؟”
معصومیت کی اور بے وقوفی کی انتہا تھی۔
“محبت کرنا چاہتا ہوں تم سے۔”
“لیکن ابھی تو تم کہہ رہے تھے کہ تم باتیں کرنا چاہتے ہو؟اب یہ محبت کہاں سے آگئی ؟”
امل نے اسے خفگی سے دیکھا تھا اور زاویار کا اس کے اس دیکھنے پر ایمان ڈول گیا تھا


Read More Categories


About The Novel

Name: Mehrban

Writer: Nabeela Aziz

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage Based, Happy Ending

Pages: 40


About The Author

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end. Some of her Famous reads are Yeh Wajbat e IshaqHisar Mohabbat and many others.


Follow For More Novels


Click Below To Download The PDF File

You May Also Like

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *