Hisab E Dil Rehne Do By Nabila Aziz PDF

Hisab E Dil Rehne Do By Nabila Aziz

حساب دل رہنے دو از نبیلہ عزیر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Categories


Sneak Peek

“سر میں یہ جاب چھوڑنا چاہتی ہوں۔”
عارفین ٹیبل په اروی کاریزائن دیکھ کر چونک گیا تھا تب ہی اسے بلا کر یا قاعدہ استفسار کیا تھا اور جوابا اس نے مختصر کہہ کر چہرہ جھکا لیا تھا۔
“کیوں اروی؟”
وہ بے چین سا ہو کر اپنی چیز سے اٹھ کھڑا ہوا تھا۔
“آپ کے پاس کیوں کا کوئی حق نہیں سر۔”
اس کا لہجہ مسخ ہو رہا تھا۔
“تمہارے حق میرے پاس ہی تو ہیں اروی کیوں انکار کرتی ہو میری ذات ہے۔”
وہ بے بسی سے بولا تھا۔
“جس انسان کے پاس اپنی ذات کا کوئی مان نہ ہو وہ دوسروں کو بھلا کیا دے گا؟”
اروی اسی تلخی سے مسکرائی تھی۔
“میں تم سے ریزائن کی وجہ پوچھ رہا ہوں۔”
“میں کہیں اور جاب کرنے والی ہوں۔”
وہ بھی اسی کے انداز میں بولی تھی۔
“کیوں کیا تمہیں یہاں جاب کا اچھا پیکج نہیں مل رہا؟ کیا کسی اور چیز کی ضرورت ہے؟”
عارفین نے فورا پوچھا تھا۔
“صرف جاب پرکشش پیکج ہی کافی نہیں ہوتا سر عزت کا بھر پور : پیکج بھی ملنا بے حد ضروری ہوتا ہے۔ مجھے عزت کی ضرورت ہے جو فی الحال آپ کے ساتھ رہتے ہوئے مجھے خطرے میں نظر آرہی ہے۔”
اروی کا انداز بہت تھکا تھکا سا اور لہجہ تلخی کیآمیزش لیے ہوئے تھا۔
“کیا مطلب ہے تمہارا؟؟”
“مطلب صرف اتنا سا ہے سر کہ آپ میرے کردار کا داغ بنتے جا رہے ہیں اور اس سے پہلے کہ یہ
داغ پختہ ہو جائے میں آپ سے دور ہٹ جانا چاہتی ہوں۔ بہت عرصہ ہوا میں آپ کے گھر والوں کی کاٹ دار نظروں کو سہہ رہی ہوں ۔مگر سر! اب میرے گھر والے مجھے اپنی کاٹ دار نظروں کا نشانہ بنائیں میں یہ ہرگز نہیں سہہ سکتی۔ اب بہت کمزور ہو گئی ہوں تھک گئی ہوں ،اب کچھ سہہ نہیں پاؤں گی، مرجاؤں گی اب تو۔”
اروی نے آنکھوں کے کنارے تک آئے آنسو بڑی مشکل سے پیچھے دھکیلے تھے۔
“کیسی باتیں کر رہی ہو اروی! کیا ہو گیا ہے تمہیں طبیعت تو ٹھیک ہے نا۔”
عارفین نے اسے کندھوں سے تھام لیا تھا۔
“میں بالکل ٹھیک ہوں زندہ ہوں جی رہی ہوں بھلا اور کیا چاہیے۔”
اس نے عارفین کے ہاتھ کندھوں سے ہٹا دیے تھے۔
“کیوں اکیلی پریشانیوں کا بوجھ اٹھا رہی ہو ، پلیز مجھے بتاؤ مجھ سے شیئر کرو کیا مسئلہ ہے آخر؟”
فی الحال تو میرا مسئلہ آپ ہیں اور اس مسئلے
سے دور جانا چاہتی ہوں۔“
اس نے عارفین کو سر تا پدیکھا تھا بے حد تلخ نظروں سے۔
“پلیز اردی! اپنی ضد چھوڑ دو۔ مجھے سب کے سامنے فاصلوں کی یہ دیوار گرانے دو مجھے بتانے دو


About The Novel

Name:  Hisab E Dil Rehne Do

Writer: Nabeela Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Second Marriage Based, Happy Ending

Pages: 51


About The Author

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end. Some of her Famous reads are Yeh Wajbat e IshaqHisar Mohabbat and many others.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Post📌

One thought on “ Hisab E Dil Rehne Do By Nabila Aziz PDF

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *