Aseer E Ishq By Madiha Saeed

Aseer E Ishq By Madiha Saeed

اسیر عشق از مدیحہ سعید


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

“کیسی ہو تم؟”
انداز دوستانہ تھا۔
کیا آج تم نشے میں ہو؟”
رباب کے لہجے میں اس قدر بے یقینی تھی کہ وہ بے ساختہ دھیمے سے ہنس دیا ۔
“الحمد، میں پکا مسلمان ہوں حرام چیزوں کے قریب بھی نہیں بھٹکتا۔
“تمہیں کیوں شک گزرا کہ میں نشے میں ہوں۔ “
محفوظ نظروں سے اسے دیکھا ۔
” تم نے آج میرا حال پوچھا ہے اسی لیے ۔ “
نوٹس اور بیگ اٹھاتے سنجیدگی سے جواب دیتے اس کا رخ کنٹین کے دروازے کی طرف تھا ۔ عون بھی پیچھے لپکا ۔
” یکچوئلی وہ کیا ہے نا، مجھے تم سے ایک اہم معاملے پر بات کرنی ہے ۔ “
اس کے ہم قدم ہوتے وہ سنجیدہ ہوا ۔
“تم شاید مجھے حیرت کے جھٹکے دے کر مارنا چاہتے ہو مگر تمہیں جان لینا چاہیے میرے اعصاب خاصے مضبوط ہیں “
ہموار لہجے میں کہتے وہ گھاس پر بیٹھ گی ۔
” مجھ سے شادی کرو گی ؟ “
رباب کے “کیا” پر جو سوال آیا اس نے رباب کو شاکڈ کر دیا ۔
ول یو میری می ؟”
گھٹنا موڑ کر پنجوں کے بل رباب کے سامنے بیٹھا وہ ایک ادا سے ہاتھ پھیلائے کسی ہیرو سے کم نہیں لگ رہا تھا ۔
” تمہارا دماغ خراب ہو گیا ہے ، جاؤ اور اپنا علاج کرواؤ ۔ “
رباب نے دانت پیس کر کہا ۔
” میں ٹھیک ہوں ، دماغ بھی ٹھیک ہے اور جو کچھ کہ رہا ہوں پورے ہوش و حواس میں کہہ رہا ہوں۔
وجہ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟؟ کیوں شادی کرنا چاہتے ہو ؟ ” – – –
رباب نے چبا چبا کر اس کی سرمئی مغرور آنکھوں میں دیکھا۔
” محبت (اللہ مجھے معاف کرے) محبت کرنے لگا ہوں میں تم سے ۔
( تم دنیا کی آخری لڑکی ہو ، میں تو تب بھی محبت نہ کروں، اونہ) اور میرا خیال ہے جن سے ہمیں محبت ہوا نہیں زندگی میں شامل کر لینا چاہیے (اور تم جیسی بد دماغ لڑکی سے محبت کرنے سے اچھا ہے میں اس پہاڑی سے محبت کر لو ) ۔ “
رباب نے بغور اس کے تاثرات کو دیکھا جو اس کے الفاظ سے متضاد تھے۔
عون !!”
رباب نے اسے مزید ڈائیلاگ بولنے سے ہاتھ اٹھا کر رو کا وہ چپ ہوا پھر سوالیہ نگاہوں سے اسے دیکھا کافی ہو گیا اب یہاں سے جاؤ ۔ ایسا نہ ہو پہلے روز والا سین پھر سر
ریوائنڈ ہو جائے ۔ “
تم مجھتی ہو میں ڈرتا ہوں تم سے ۔ ” عون نے دانت پیسے ۔
یہی ہے تمہاری اصلیت ۔ “
وہ استہزائیہ مسکرائی ۔ عون چونکا ۔
تم میرے سامنے ڈائیلاگ بولتے ہوئے شاید بھول رہے تھے کہ تم کس سے مخاطب ہو ۔ آئندہ دھیان رکھنا ، میں ایسی فضول باتوں میں آنے والی لڑکی نہیں ہوں مجھ پر اپنا ٹائم ویسٹ نہ کرو۔” عون نے اس کے چہرے کی پختگی اور سادگی ہر ایک پل کے لئے ہوا پھر سر جھٹک کر کھڑا ہو گیا ۔
” ابھی تو جا رہا ہوں واپسی پر تم سے اپنے سوال کا جواب لوں گا ۔ “


About The Novel

Name: Aseer e Ishq

Writer: Madiha Saeed

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage, Happy Ending

Pages: 55


About The Author

Madiha Saeed is a respected Pakistani digest novelist whose fiction in Urdu has been described as emotionally involving but also socially based. She is a regular contributor to digest magazines like Shuaa, Khawateen, and Kiran, and her stories cleverly weave together romance, family life, and social issues, with unexpected turns and strong endings.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Read More Novels📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *