Wohi Ek Dareecha E Kiran Novel By Mariam Aziz

Wohi Ek Dareecha E Kiran Novel By Mariam Aziz

وہ ایک دریچہ کرن از مریم عزیر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“کچھ کہنا ہے ؟ “
اسے یونہی کھڑا دیکھ کر انس نے پوچھا ۔ اس نے نفی میں سر ہلایا۔
“کچھ پوچھنا ہے ؟ “
اب کی بار اس نے سیدھا اس کی آنکھوں میں دیکھا ۔
آپ نے مجھ سے کہا تھا کہ آپ مجھ سے ناراض نہیں ہو سکتے ۔ “
انس نے ابروا چکا کر اسے دیکھا ۔
تو پھر آپ میرے ساتھ ایسا کیسے کر سکتے ہیں “
بھرائی ہوئی آواز میں بولی ۔ انس نے الجھ کر اسے دیکھا اور کھڑا ہو
گیا۔
” میں نے کیا کیا ہے ؟ “
” کسی اور سے شادی کیسے کر سکتے ہیں ۔ “
” میں ؟ “
انگلی اپنے سینے پر رکھ کر بولا ۔
“جی باجی نے مجھے بتا یا آپ اپنی کولیگ میں انٹرسٹڈ ہیں ۔ امی نے بھی کہا تائی جی آپ کے لئے لڑکی ڈھونڈ رہی ہیں ۔ میں پوچھ
سکتی ہوں کیوں ؟ “
انس چلتا ہوا سیدھا اس کے سامنے کھڑا ہو گیا ۔ ” وہ اس لئے ، کیونکہ تم نے منع کیا تھا تم مجھے پسند نہیں کرتیں ۔
تمہارے نزدیک کامران مجھ سے زیادہ اچھا ہے ۔ میرے گھر والے میں جھوٹے ، لالچی ، دھوکے باز ہیں ۔ “
وہ اسی کے الفاظ اسے لوٹا رہا تھا جو باتیں بولتے ہوئے اسے تکلیف نہیں ہوئی تھی وہ سننے ہوئے اسے بہت تکلیف ہو رہی تھی ۔ شرمندگی مٹانے کے لئے اس کے پاس الفاظ نہیں تھے ۔
“سنبل !! اب اس طرح رونے کا کیا مطلب ہے ۔ “
وہ تھوڑا جھنجھلا گیا تھا ۔
” اچھا رونا بند کرو ۔ “
کہنے کے ساتھ اس نے اس کے آنسو بھی صاف کر دیے ۔
” تم بتاؤ میں کیا کرو ؟ ” آپ کسی سے بھی شادی نہیں کر سکتے ۔ “
وہ صدی انداز میں بولی ۔
” کسی سے بھی نہیں ۔ “
اس نے زیر اب مسکراتے ہوئے شرارت سے پوچھا۔
“میرے سوا آپ کسی سے شادی نہیں کر سکتے ۔ “
غصے میں تیزی سے بول گئی ۔ انداز تب ہوا جب انس قہقہ لگا کر ہنسا تھا۔
سوچا تھا اتنی جلدی تمہیں معاف نہیں کرو گا ، تم نے مجھے کافی ہرٹ کیا ہے ۔ لیکن یہ جو دل ہے نا، یہ تم سے ناراض نہیں ہو سکتا اور نہ تمہیں دکھی دیکھ سکتا ہے ۔ “
میں آپ کو آئندہ کبھی شکایت کا موقع نہیں دو گی ۔ “
“پکی بات ہے ؟ “
انس نے جیسے گارنٹی چاہی ۔
” جو کہوں گا مانو گی ۔ “
سنبل نے سر ہلایا ۔
” تو چلو۔ “
وہ اس کا ہاتھ پکڑ کر بولا ۔
“کہاں ؟ “
وہ بوکھلا کر اس کے ساتھ چلنے لگی ۔ سب کو بتانے کہ تم مجھ سے محبت کرتی ہو ۔ ” ” انس بھائی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔” رک جاؤ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انس صرف انس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس نے آنکھیں نکال کر اسے ٹوکا۔ ” ویسے بھی جب پیار کیا تو ڈرنا کیا ۔ “


About The Novel

Name: Wohi Ek Dareecha E Kiran

Writer: Mariam Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Second Marriage, Happy Ending

Pages: 44


Read More Categories


About The Author

Mariam Aziz is a Pakistani writer of Urdu digest and a well-known novelist, famed for her romantic and social novels. Her stories explore themes of love after marriage, second chances, and family issues. Dhund Ke Us PaarSehra Me khushboo  and Tum Sang Mehakny Lagy Rasty are some of her well-known works. Readers like her emotional narration and familiar characters.


Follow For The Latest Updates


Click Below To Download The PDF File

You May Also Read📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *