Kab Haath Mein Tera Haath Nahi Novel By Farhat Ishtiaq

Kab Haath Mein Tera Haath Nahi

کب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں از فرحت اشتیاق


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“جاؤ جا کر منہ دھو کر آؤ ۔ “
اس کی بات کے جواب میں بھی وہ اس طرح سر جھکائے بیٹھی رہی ۔ ۔
اچھا منہ نہیں دھو رہی تو ایسے ہی کھا لو۔ “
پھر پلیٹ اس کے آگے کی تو وہ ہاتھ بڑھائے بغیر ایسے ہی بیٹھی رہی ۔
” اب کیا میں اپنے ہاتھ سے کھلاؤں ۔ “
وہ کچھ بے بسی سے بولا ۔ ” دیکھو، خالی پیٹ تو تم سے کچھ بولا نہیں جائے گا جبکہ ابھی تمہیں مجھ سے بہت سارا لڑنا بھی ہے ۔ ” اس کی بات پر پہلی مرتبہ سر اٹھا کر اسے دیکھا۔ پلیٹ اس کے ہاتھ سے لے کر سائڈ میں رکھ دی اور بولی ۔
” مجھے کچھ نہیں کھانا ۔ “
” شرافت سے پلیٹ اٹھا کر کھا نا شروع کر دو ۔ ورنہ تمہی معلوم ہے مجھے کبھی ٹیڑھی انگلیوں سے نکالنا آتا ہے اور تمہارے بارے میں میرا تازہ ترین خیال یہ ہے کہ لاتوں کے بھوت سے نہیں مانتے ۔ تم سے کچھ بھی کہنا سننا عبث ہے ۔ تم صرف ڈنڈے کی زبان سمجھتی ہو اور اب میں وہی زبان استعمال کروں گا۔”
اس کے دھمکانے پر وہ بستر سے اٹھ کھڑی ہوئی ۔
” مجھے واپس جانا ہے،”
کہاں واپس جانا ہے ؟” وہ اپنے لئے پڑا نکالتے ہوئے بولا ۔
میں اکیلی بھی جا سکتی ہوں ۔ “
وہ ایک جھٹکے سے مڑی اور دروازے کی طرف قدم بڑھائے کہ وہ اس کے سامنے اگر کھڑے ہو گیا ۔
بہت شوق ہے تمہیں ملکہ عالیہ بننے کا ۔ لوگ ہر وقت تمہاری پوجا کرتے رہیں ۔ تم غرور سے سر تا نے اپنی پرستش ہوتی دیکھتی رہو۔ اپنی غلطی پر شرمندہ ہونے کے بجائے اکڑ رہی ہو۔ یہ میں ہی ہوں جو تمہاری اتنی من مانیاں اور بے ہودگیاں برداشت کر رہا ہوں کوئی اور ہوتا تو تمہارا دماغ دو سکینڈ میں درست کر دیتا۔”
وہ دوبارہ غصے میں آگیا ۔ کب کہا ہے میں نے کہ مجھے برداشت کریں ۔ آپ بہت اچھے ہیں اور میں بہت خراب ہوں اتنے اچھے لوگوں کو تو ویسے بھی برے لوگوں سے کوئی واسطہ نہیں رکھنا چاہیے ۔ ” بھرائی آواز میں وہ با مشکل اپنی بات مکمل کر کے آنسو پینے کی کوشش کر رہی تھی ۔
اب یہ پھر سے خود ترسی کا دورہ پڑا ہے ۔ خود پر ترس کھا کھا کر تم نے اپنے آپ کو کسی قابل نہیں چھوڑا ۔ سناؤ پھر وہی دکھ بھری داستان کہ میں اکیلی ہوں ۔ میرا کوئی نہیں وغیرہ ۔ ۔ تم ۔ اپنے آپ پر جب اس طرح رحم کھاتی ہو تو مجھے تمہاری سوچ پر رحم آتا ہے۔”
وہ اس کی برسنے کے لئے بے تاب آنکھوں میں جھانکتے ہوئے بولا۔


Read More Genres


About The Novel

Name: Kab Haath Mein Tera Haath Nahi

Writer: Farhat Ishtiaq

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage, Happy Ending

Pages: 60


About The Author

Farhat Ishtiaq is a well-known Pakistani novelist and screenwriter known for her love, crime, and emotional stories. She became well-liked for her novel Humsafar, which was later adapted into a beautiful TV serial. Love, sacrifice, and family connections are often the subjects of her work.


Follow For The Latest Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Post📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *