Yeh Dilon Ke Rishtay Novel By Mariam Aziz

Yeh Dilon Ke Rishtay Novel By Mariam Aziz

یہ دلوں کے رشتے از مریم عزیز


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“کیا کر رہی ہو یہاں جب تم جانتی تھیں کہ گھر میں کوئی نہیں تو کیوں اسے اندر آنے دیا اور کیوں اس کے ساتھ یہاں آئیں۔ “
اس کا لہجہ اتنا پرتپش تھا کہ اس کا چہرہ جھلنے لگا۔ اس کے آنکھیں میچنے پر اس نے زور سے اسے دھکا دیا وہ دیوار سے جا لگی۔
“بڑی عقل مند اور باکردار بنتی ہو اتنا نہیں جانتیں کہ نامحرم مرد اور عورت کے درمیان تیسرا شیطان ہوتا ہے اور تنہائی میں اس مرد کو جانور بنتے دیر نہیں لگتی۔ آج اگر تم ایک مرد کی ہوس کا شکار بنتیں تو تمہیں ایک لوز کریکٹر بد کردار آدمی اور مضبوط آدمی کا فرق پتا چل جاتا۔ مجھے بد کردار کہا تھا تم نے ہے نا۔”
وہ ایک بار پھر اس کے قریب شعلہ بار نظروں سے اسے گھورنے لگا۔
“اس دن تم اپنی عزت کے ساتھاس کمرے میں آئی تھیں اور ویسے ہی باہر بھی گئی تھیں۔ اگر میں بد کردار ہوتا تو اس وقت تم کہیں ذوب مرنے کی تیاری کر رہی ہوتیں۔”
وہ اسے ایسا آئینہ دکھا رہا تھا جس میں اسے اپنی شکل سے کراہیت محسوس ہو رہی تھی۔ اس نے بے اختیار اپنے ہاتھ اپنے چہرے پر رکھ لیے۔
“ہٹاؤ اپنے ہاتھ اور اپنی آنکھوں سے حقیقت دیکھو۔”
اسنے جھٹکے سے اس کے ہاتھ بنائے
“میں بےحس گھٹیا اور دوسروں کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے والا ہوں۔ یہ ہی کہا تھا نا تم نے ہاں میں جو بھی ہوں سب کے سامنے ہوں۔ تم پر اپنی اچھائیوں کو ثابت کرنے کی مجھے کوئی ضرورت نہیں۔ تم خود کیا ہو۔ پہلے خود کو دیکھو۔ میں صرف مذاق کرتا ہوں۔ کسی کی دل آزاری نہیں کرتا اور نہ ہی کسی کے کردار پر کیچڑاچھالتا ہوں۔ ہمیں ہمیشہ یہی سکھایا گیا ہے۔ عورت کی عزت کرنی چاہیے ۔ یہ عزت ہی تھی کہ تم یہاں بغیر کسی ڈر کے رہ رہی تھیں ۔ تم اس گھر کی عزت تھیں۔ اس لیے آج عزت کے ساتھ صحیح سلامت کھڑی ہو۔ اگر واقعی کسی بد کردار سے تمہارا واسطہ پڑتا تو مفت کا مال کیا ہوتا ہے تمہاری سمجھ میں آجاتا۔ تمہیں تو مذاق اور بد تمیزی میں فرق ہی نہیں پتا۔ بلکہ تمہیں تو صحیح
اور غلط کو پہچانتا بھی نہیں آتا۔”
وہ استہزائیہ انداز میں بول کر پیچھے ہٹنے لگا۔
“غلطی میری ہی ہے۔ مجھے ہی سمجھ جانا چاہیے تھا کہ نداق تو دور کی بات ہے۔ تم تو اس قابل بھی نہیں کہ میں تم سے بات کرتا ۔ “


About The Novel

Name: Yeh Dilon Ke Rishtay

Writer: Mariam Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Rude Heroin, Happy Ending

Pages: 41


Read More Novels


About The Author

Mariam Aziz is a Pakistani writer of Urdu digest and a well-known novelist, famed for her romantic and social novels. Her stories explore themes of love after marriage, second chances, and family issues. Dhund Ke Us PaarSehra Me khushboo  and Tum Sang Mehakny Lagy Rasty are some of her well-known works. Readers like her emotional narration and familiar characters.


Follow For More Novels


Click Below To Download The PDF File

Latest Post📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *