Teri Deed Se Meri Eid Novel By Sarwat Anmol

Teri Deed Se Meri Eid Novel By Sarwat Anmol

تیری دید سے میری عید ثروت انمول


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

“دیکھ ہی تو رہا ہوں جان مصطفیٰ۔”
وہ محبت سے مسکرایا تھا۔
“یہ تمہارے لئے انگیج منٹ کے لیئے لی تھی مگر اچانک پھر سب پروگرام بدل گیا اور منگنی کے بجائے نکاح اور پھر تمہارا ہاسپٹل میرے تو ارمانوں پر جیسے اوس پڑ گئی اتنی محبت سے تمہارے لئے خریدی گئی یہ انگوٹھی اتنے دنوں سے میری جیب میں پڑی رہی، آج یہاں آنے کا پروگرام ہوا تو سوچا تمہاری چیز تمہیں دے دوں ، ویسے اب تو نہیں کہوں گی تمہارا تایا کا بیٹا اپنی چاچو کی بیٹی سے فلرٹ کر رہا ہے، بلکہ اب تمہیں یہ کہنا چاہیے وہ یہ اس لڑکی سے فلرٹ نہیں بے انتہا محبت کرتا ہے۔ اس نے انگوٹھی مناہل کی طرف بڑھائی مگر مناہل نے یکسر انداز کر دیا اس کی بات اور ہاتھ میں پکڑی انگوٹھی کو۔
“مصطفیٰ میں سیریس ہوں اور چاہتی ہوں تم بھی سیریس ہو کر میری بات پوری توجہ سے سنو۔”
وہ سنجیدگی سے اس مخاطب ہوئی، مصطفیٰ نے اس کے چہرے کی طرف دیکھا واقعی وہ سنجیدہ تھی۔
“یہ سچ ہے کہ تم نے مجھ سے نکاح کر کے میرے تمام اختیارات اپنے نام کروالئے یہ بھی سچ ہے مصطفیٰ تم صرف اختیارات نام کروا سکتے ہو میرے دل میں اپنی محبت نہیں جگا سکے، مجھے لگتا ہے تم نے یہ سب ضد میں آکر…..”
مصطفیٰ نے کچھ بولنا چاہا تو مناہل نے ہاتھ کے اشارے سے اسے روک دیا۔
“پہلے میری سن لو مصطفیٰ ایسا نہ ہو کہ یہ سب سہتے سہتے ہیں گھٹ گھٹ کر مر جاؤں، میں چاہ کر تم سے محبت نہیں کر پا رہی ہوں تمہارے بارے میں کچھ بھی نہیں سوچ پاتی، مجھے تم سے نفرت محسوس ہوتی ہے اور یہ نفرت میں تو کیا کوئی بھی ختم نہیں کر سکتا تم میرے وجود تک تو رسائی حاصل کر لو گے مگر دل تک نہیں، میں یہ نہیں کہتی مجھے کسی اور
محبت ہے، میرا دل اس وقت شفاف سلیٹ کی ماند ہے یہ سب کہنے کا مقصد یہ ہے کہ مصطفیٰ مجھے زبردستی اس بندھن میں باندھ کر تم نے بابا سے نے سب نے مل کر میرے ساتھ بہت غلط کیا اور اس غلطی کو تم ہی سدھار سکتے ہو، مجھے اس رشتے سے آزاد کر کے۔”
وہ اپنی بات مکمل کر کے مصطفیٰ کی طرف دیکھ رہی تھی جو سکتے کے عالم میں کھڑا تھا۔


About The Novel

Name: Teri Deed Se Meri Eid

Writer: Sarwat Anmol

Status: Complete

Category: After Nikkah Based, Happy Ending

Pages: 34


About The Author

Sarwat Anmol is a famous Pakistani digest writer. Her emotional stories talk about love, family, and real-life problems. Readers enjoy her writing because it feels close to their own lives. She has written many popular novels and is loved by fans nationwide.


Follow For More Novels


Click Below To Download The PDF File

Latest Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *