Milne Ki Ghari Jo Thehri Hai By Rizwana Ameer

Milne Ki Ghari Jo Thehri Hai By Rizwana Ameer

ملنے کی جو گھڑی ٹھہری ہے از رضوانہ امیر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“چائے ملے گی۔”
ان کی فرمائش پر وہ تیزی سے سیڑھیاں اتر گئی تھی۔
پانچ منٹ بعد وہ چائے لے کر گئی تو وہ مکمل طور پر پیر پسارے آنکھیں موندے بے خبر سے تھے۔ اتنی تھکن کے باوجود ان کے ریلیکس موڈ پر اسے آج حیرت ہو رہی تھی۔ اس کے دل کے چور نے اسے دلکش نقوش اور بڑھی شیو والا تھکا چہرہ نظر بھر کر دیکھنے کی اجازت نہ دی۔
اس نے ہولے نہ سے انہیں پکارا تو وہ چونکے۔ فورا پاؤں سمیٹ کر کپ تھاما تھا۔
“چائے تم نے بنائی ہے؟”
پہلا ہی گھونٹ بھر کر سنجیدگی سے پوچھا تھا۔
“جی امی نماز پڑھ رہی تھیں تو میں نے ہی……”
“چائے تم کس طرح بناتی ہو۔ ؟”
وہ ان کے “سب کے لیے تو امی ہی چائے بناتی ہیں۔ میں کبھی خود اپنے لیے بناؤں تو آدھ مگ دودھ میں آدھ مگ پانی اور ایک چمچہ پتی ڈال دیتی ہوں یہ اور بات کہ پکنے کے بعد بمشکل آدھ کپ ہی چائے نکل پاتی ہے ۔ لیکن آج تو میں نے سب چیزیں زیادہ ڈالی ہیں تاکہ فل کپ چائے بنے۔”
“بالکل ٹھیک یعنی اپنی بنائی ہوئی چائے تم خود ہی پیتی ہو۔ ظاہر ہے یہ کڑوا کسیلا پانی کسی اور کے حلق سے تو اترنے سے رہا۔”
آخری جملہ وہ اپنی ٹھوڑی اور رخسار کو ہتھیلی سے رگڑتے ہوئے بڑ بڑائے۔ پھر براہ راست اسے دیکھتے ہوئے شگفتگی سے بولے۔
“تم نہیں سدھر سکتیں لڑکی۔ سسرال جا کر تو تم وہاں کی اکانوی ڈانواڈول کر دو گی۔۔ ایک کپ چائے میں ایک چمچہ پتی۔؟اوہ گاڑ! تمہارا بیٹر ہاف تو دودھ پتی لا لا کر ہی کنگال ہو جائے گا۔
” طلال کے افسوس بھرے لہجے میں بھر پور شرارت تھی۔ اس کا چہرہ سرخ ہو گیا۔
“آپ نے معاشیات میں ایم اے کیا ہے یا سرالیات میں پی ایچ ڈی کر رکھی ہے؟”
اس کے سوال پر اس کا قہقہ بڑا بے ساختہ تھا۔


Read More Novels


About The Novel

Name: Milne Ki Ghari Jo Thehri

Writer: Rizwana Ameer

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage, Happy Ending

Pages: 16


About The Author

Rizwana is a popular digest writer. She is well known for her emotionality and ability to tell a story worth reading. She has done projects on the human relationship, mostly touching on cultural and societal borders. She adopts a unique narrative style through which she creates relatable characters that melt the hearts of readers around the country. She regularly publishes her stories in the more popular Urdu digests, which has made her gain a large following


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Post

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *