Hay Ahl e Wafa Ki Reet Alag By Neelam Riasat

Hay Ahl e Wafa Ki Reet Alag By Neelam Riasat

ہے اہل وفا کی ریت الگ از نیلم ریاست


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“میں شام سے یہاں پریشان گھوم رہی ہوں۔ اور آنے کے بعد آپ کو اتنی توفیق نہیں ہوئی بتا ہی
دیتے کہاں ایمر جنسی بن گئی تھی۔ جو ساری رات بغیر اطلاع کے غائب رہے ہیں ۔ “
وہ صوفے پر آنکھیں بند کر کے جوتوں سمیت نیم دراز تھا۔ آنکھیں کھولے بغیر اجنبی اور سرد آواز میں صرف اتنا کہا۔
“میں تمہارے کسی سوال کا جواب نہیں دینا چاہتا۔”
“ایویں نہیں دینا چاہتے جواب تو دینا پڑے گا۔ بتائیں جلدی۔۔۔”
اب کے ایک دم اُس نے اپنی سرخ انگارہ ہوتی آنکھیں کھولیں اور اس کے مقابل اُٹھ کر کھڑا ہو گیا۔ بولا تو دھیمے آنچ دیتے لہجے میں چٹانوں سی سختی تھی۔
” سوال جواب کرنے آئی ہو تو پہلا حق میرا ہے۔ مجھے بتاؤ آج کل تمہیں کس کے فون آتے ہیں۔ اور
“کیوں۔۔؟؟
اس کی آنکھیں حیرت سے پھیل گئیں۔
“کیا آپ وہ بات لیکر ایسا اجنبی رویہ اپنا رہے ہیں؟ لہجے میں بے یقینی تھی۔ جواب میں وہ بھی پھنکارا۔۔
” ہمت ہے سننے کی تو بتا دیتا ہوں۔ تمہارے یار کا فون آیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔”
اس کا ہاتھ اُٹھ گیا۔ اُس نے سوچے سمجھے بغیر اس کے منہ پر تھپڑ دے مارا تھا۔
” خبردار جو میرے ساتھ کسی کو جوڑ کر ایسی گھٹیا بات کی ۔”
اس نے اپنی سرخ نظریں اسکی آنکھوں میں گاڑیں ۔
“اگر تم چاہتی ہو کہ میرے دماغ کی نس نہ پھٹے یا۔
میں تمہیں اسی وقت خود پر حرام نہ کرلوں۔ تو اس کمرے سے نکل جاؤ۔۔۔”
وہ دھک سے رہ گئی ۔ کتنے پل اسکو پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھتی رہی جو اتنی بڑی بات کر گیا تھا۔
وہ آگے بڑھا اور دروازہ وا کر دیا ۔ اب ہاتھ پکڑ کر نکالنے کی ہی کسر رہ گئی تھی۔


Read More Novels


About The Novel

Name: Hay Ahl e Wafa Ki Reet Alag

Writer: Neelam Riasat

Status: Complete, Web

Category: 2nd Marriage Based, Happy Ending,

Pages: 142


About The Author

Neelam Riasat is a famous Pakistani writer adored for her emotional and realistic narration. Her novels commonly deal with issues of love, sacrifice, and family values. She has left her permanent influence on Urdu literature with a large following.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *