Mein Ik Jungoo By Memoona Nasrullah

Mein Ik Jugnoo By Memoona Nasrullah

میں اک جگنو از میمونہ نصراللہ


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

‘تمہارے بال گھنگریالے ہیں۔۔ “
اسکی صدے بھری آواز آئی تھی۔ مریم کا دل خوش ہوا۔ اسکے بال اسے پسند آئے تھے۔
” آپ کو اچھے لگتے ہیں گھنگریالے بال-‘
اسکی آواز میں کھنک تھی۔
طاہر شاہ کسے پسند آتا ہے؟”
حاشر نے سنجیدگی سے پوچھا۔
” جی ؟؟؟” مریم نے نا سمجی سے اسے دیکھا ۔
” آئی ٹو آئی ۔۔” وہ ہلکے سے گنگناتا ہوا ڈائننگ ٹیبل کے گرد رکھی ایک کرسی کھینچ کر بیٹھ گیا۔ مریم کو جب بات سمجھ آئی تو اس نے صدمے سے اسے دیکھا۔ وہ اسکی بے عزتی کر کے گیا تھا ابھی۔
جلدی کرو۔۔ مجھے بھوک لگی ہے۔ “
وہ اسکے صدمے کو خوب سمجھ رہا تھا۔ مریم نے غصے سے مڑ کر پھر سے بالوں کو باندھ لیا تھا۔ اور اب جلدی جلدی ہاتھ چلا رہی تھی۔ پیچھے وہ بھی اسی تیزی سے اسے آئی ٹو آئی سنائے جا رہا تھا۔
میرے بالوں کی چھوڑیں۔ اپنی فکر کریں۔ بوڑھے ہو رہے ہیں۔”
وہ مڑے بغیر چمچ ہلاتے جل کر بولی۔ سالوں بعد وہ ملا تھا۔ اور اس سے بہت محبت کرتا تھا۔
‘میری اماں کو بھی یہی ٹینشن تھی۔ بڑھتی عمر کے ساتھ پھر شادی مشکل ہو جائے گی۔۔”
وہ اپنی سا رہا تھا۔
“ارے بڑھتی عمر کا خوف۔۔ “
وہ مڑ کر کسی کمرشل بریک کی طرح شروع ہوئی۔
پونڈزکریم لگائیں ۔ بڑھتی عمر جیسے تھم جائے ۔ ” اپنی طرف سے اس نے اسے لا جواب کیا تھا۔
اچھا پونڈز والوں کے پاس بالوں کو سیدھا کرنے کی کوئی پروڈکٹ ہے؟ تاکہ
ایک ہی صف میں کھڑے ہو جائیں حاشر اور مریم
نہ کسی کی بڑھتی عمر رہے نہ گھنگھریالے بال۔۔”
مریم نے سلاد کے لیے اٹھایا کھیرا غصے سے پلٹ کر اسکی طرف پھینکا۔ یہ شخص سالوں بعد اسے مل رہا کے لیے تھا۔ حاشر نے کھیرا کھیچ کر کرلیا لیا تھا۔
دھو کر تو پھینکتی۔ زرا جو شوہر کی خدمت کا شوق ہو۔”
کھیرے کا معائنہ کرتے وہ اسے دھونے کے لیے اٹھنے لگا۔


Read More Novels


About The Novel

Name: Mein Ik Jugnoo

Writer: Memoona Nasarullah

Status: Complete, Web

Category: After Nikkah Based, Happy Ending

Pages: 222


About The Author

Memoona is a well-known Pakistani writer admired for relatable characters and engaging storytelling. Her novels often explore social issues and themes of family and love. She writes with a simple but powerful style. Because she has a loyal readership all across Pakistan, she continues to speak respectfully within Urdu literature.


Follow For The Latest Post


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *