Chalo Hum Saath Chalte Hain By Saima Akram

چلو ہم ساتھ چلتے ہیں از صائمہ اکرم چوہدری

چلو ہم ساتھ چلتے ہیں از صائمہ اکرم چوہدری


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

“داجی سے اتنی محبت تھی تو ان کی بات کیوں نہیں مانی۔۔”
اسکی مسلسل سوں سوں سے تنگ آکر احیان نے ناراضگی سے کہا-
“کیا بات نہیں مانی۔۔۔؟؟؟”
اُس نے اپنی سرخ آنکھوں سے باقاعدہ احیان کو گھورا۔
“میرے پر پوزل سے انکار داؤ ابراہیم کی وجہ سے کیا تھا ناں تم نے ۔۔؟؟؟”
احیان کی بات پر اسے کرنٹ لگا۔
“داؤد ابراہیم کا نکاح ہو چکا ہے اسکی کزن کے ساتھ اور وہ بھی اس کی مکمل رضا مندی اور خواہش سے۔۔۔“
وہ چڑ کر بولی۔
“ تو تم بھی کر لو اپنی مکمل رضا مندی اور خواہش سے۔۔۔“
احیان نے ہلکے پھلکے انداز سے اُسے چھیڑا۔
“شرم آنی چاہیے آپ کو ، دا جی آئی سی یو میں ہیں اور آپ ایسی باتیں کر رہے ہیں۔۔۔“
“تمہاری انہی باتوں کی وجہ سے وہ وہاں پہنچے ہیں، پتا ہے تمہارے انکار سے وہ کتنا ہرٹ ہوئے تھے۔ “احیان نے سراسر جھوٹ بولا۔
“اور جو خود آپ نے انکار کیا تھا، اُس پر تو بہت خوش ہوئے ہونگے وہ۔۔۔“
بسمہ طنزیہ انداز سے گویا ہوئی۔
“میں نے ان حالات میں وہ پر پوزل مناسب نہیں سمجھا تھا لیکن داجی میری بات کا غلط مطلب لے گئے۔”
احیان نے سیاست دانوں کی طرح اپنے بیان میں حسب ضرورت تبدیلی کی۔
“کیوں اب حالات بدل گئے ہیں کیا۔۔۔؟؟“
وہ ناراضگی سے اُسے دیکھ رہی تھی۔
“اب ارد گرد کے حالات ہی نہیں دل کی دنیا بھی بدل گئی ہے۔ “
وہ ہلکا سا شوخ ہوا تو وہ گھبر سی گئی۔
“آپ آپ چاہتے کیا ہیں اب ۔۔۔؟؟؟”
وہ وہ ہلکا سا کھڑ کی کی طرف رخ موڑ کر بیٹھ گئی ۔”
”تمہیں۔۔۔” وہ ہنسا
کل کو پھر حالات بدل جائیں گے تو ساتھ ہی آپ کے مزاج کے رنگ ڈھنگ بھی بدل جائیں گے۔”
“میرا دل ہے کوئی محکمہ موسمیات والوں کا دفتر نہیں، جہاں ہر وقت موسموں کے بدلنے کی اطلاعات آتی رہیں۔”
وہ ٹھیک ٹھاک منہ بنا کر بولا تھا۔


About The Novel

Name: Chalo Hum Saath Chalte Hain

Writer: Saima Akram

Status: Complete

Category: Happy Ending, Short Story

Pages: 64


About The Author

Saima Akram Chaudhry is a popular Pakistani writer who writes for the screen and digests. She is admired chiefly for her hit Ramadan dramas, such as Suno Chand and Chupke Chupke. She is also the author of renowned novels, such as Wey Sone Diya Kangna. She is famous for her tales of humour, family, and even cultural appeal.


Follow For More Novels


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *