عشق موجِ چناب از عفت سحر پاشا
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“بات دراصل یہ ہے کہ تم سے بات کرنے میں مجھے اپنی توہین محسوس ہوتی ہے یہ جو تم یہاں بیٹھی ہو تو یہ صرف میرا احسان ہے ظہیر احمد پر کیونکہ میں تم لوگوں کی طرح چھوٹے ظرف کا نہیں کہ جو مشکل وقت میں نظریں چرا لیتا۔ سمیتہ ظہیر تمہیں تو میں نے اپنے دل کے اندر مار کر بہت گہرائیوں میں دفن کر دیا ہے اب تم مجھ سے کوئی توقع مت رکھنا۔ یہ میرا تم لوگوں پر احسان ہے اگر تمہاری ماں کی حالت میرے سامنے نہ ہوتی تو میں اپنی ماں کی بات بھی نہ مانتا یہ تم اپنے دل پر لکھ لو اور انتظار کرو سمعان علی کا جسے تم چاہتی ہو اس کے لوٹ آنے کا انتظار کرو رومیل پلیز۔”
وہ ضبط کرتے کرتے بھی بول اٹھی۔
“میں نے کبھی سمعان علی کو نہیں چاہا تھا وہ صرف ابو کی ضد تھا اور بس۔”
وہ نا چاہتے ہوئے بھی صفائی پیش کر گئی۔
اوشٹ اپ۔“
وہ بے زار کن انداز میں بولا۔
“شکر کرو کہ رات میں نے تمہیں اس کی یاد میں روتے دیکھ کر قتل نہیں کر ڈالا۔”
وہ اس قدر سفاکی سے بولا کہ اس کے بدن میں پھریری سی دوڑ اٹھی۔
“میں کسی کے لیے نہیں رو رہی تھی۔“
وہ چیخی۔
“چھپاؤ تو تم اس سے جسے علم نہ ہو تم خود میرے سامنے اقرار کر چکی ہو اسے چاہنے کا۔”
وہ سختی سے بولا۔
“بکواس تھی وہ سب اور پھر تم ہی تھے ناوہ جو مجھے اس اقرار کے باوجود اپنا ہو جانے کو کہہ رہے تھے کہ اس کی ہو جاؤ جو تمہیں چاہتا ہو۔“
وہ تڑپ اٹھی اور استہزائیہ لہجے میں بولی۔
“میں تب تمہیں چاہتا تھا۔ اب نہیں اور اب تو مجھے یہ خیال ہی سکون کا سانس نہیں لینے دیتا کہ میرے حصے میں ٹھکرائی ہوئی چیز آئی ہے۔”
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Ishq Moj e Chanab
Writer: Iffat Sehar Tahir
Status: Complete, Digest
Category: Cousin Marriage -Based, Happy Ending
Pages: 20+
About The Author
Iffat Sehar Tahir is a well-known Pakistani digest writer admired for relatable characters and engaging storytelling. Her novels often explore social issues and themes of family and love. She writes with a simple but powerful style. Because she has a loyal readership all across Pakistan, she continues to speak respectfully within Urdu literature.