Khiza Raseed Pattay By Aabida Younus

خزاں رسید پتے از عابدہ یونس

Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy


SneakPeek:

“تمہارا دماغ ٹھیک ہے ! ہوش میں تو ہو۔ اتنی تیز بارش میں تم چھت پر کیا کر رہی تھیں؟ بتاؤ جواب دو مجھے۔”
وہ غصے سے اس پر چلا رہا تھا۔
“تم پاگل ہو؟ میں تم سے کچھ پوچھ رہا ہوں۔”
اس کے بازو ایسے ہی دبوچے وہ غصے ہے پوچھ رہا تھا۔ وہ اس کی فکر کر رہا تھا کیوں؟ زینب بے یقینی سے بس اسے دیکھ رہی تھی۔
“ہاتھ چھوڑو میرا۔”
وہ نفرت میں ڈوبے لہجے میں بولی۔
“نہیں چھوڑ رہا میں تمہارا ہاتھ۔ پہلے میرے سوال کا جواب دو۔”
وہ بھی مصر تھا۔ گہرا اندھیرا -گہری رات، تیز بارش اور ضدی سے وہ دونوں ۔ وہ مزاحمت کرنے لگی۔ ہاتھ بھی تو چھڑوانا تھا۔
“مسٹر برہان ! آپ کو یاد ہوگا، آج ہی میں نے آپ سے کہا تھا کہ میرے منہ مت لگیے گا۔ اور ویسے بھی……”
وہ اپنا بازو چھڑا کر پوری طرح اس کے سامنے کھڑی تھی۔
“اور ویسے بھی میں زینب داؤد ! ایک آوارہ لڑکی ہوں اور تم شریف مرد ! شریف مرد آوارہ عورت کا بازو نہیں پکڑا کرتے۔ آئندہ احتیاط کیجیے گا۔”
آنکھوں میں آنکھیں ڈالے وہ تحمل سے بولی اور پلٹ گئی۔ پھر رکی۔
“آپ میری نہیں رامین کی فکر کرتے اچھے لگتے ہیں۔ “
گردن موڑے کہہ کر وہ آگے بڑھ گئی ۔


Name: Khiza Raseed Pattay

Writer: Aabida Younus

Status: Complete, Digest

Category: Force Marriage Based, Cousin Marriage Based, Police Based Hero, Rude Hero Based


Click Below To Download The PDF

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *