Ab Mohabbat Karni Hai By Rashida Riffat

اب محبت کرنی ہے از راشدہ رفعت


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneak Peek:

“مس سنعیہ میں آپ سے صرف یہ کہنے آیا ہوں کہ آپ بہت شوق سے اپنا چینل جوائن کر لیجئے بھلے سے جو مرضی کریں لیکن پہلی بات کہ آئندہ یہ لڑکی ماہین ہمدانی مجھے اس دفتر میں نظر نہ آئے اور دوسری بات کہ آپ نے یہ اخبار جوائن کرتے ہوئے بھی ایک کانٹریکٹ سائن کیا تھا جس کی رو سے آپ بیک وقت دو اداروں میں کام نہیں کر سکتیں اپنے فیصلے سے مجھے تھوڑی دیر میں آگاہ کر دیجئے گا۔”
اس نے کٹیلے لہجے میں اسے مخاطب کیا۔ سنعیہ نے کچھ کہنے کے لیے لب کھولنے چاہے تھے مگر اس کے لب صرف کی کپکپا کر رہ گئے ہادی رضا کمرے سے جا چکا تھا“یہ میرا استعفی ہے سر اور یہ آپ کی انگوٹھی۔”بہت دیر بعد وہ خود کو کمپوز کر کے ہادی کے کمرے میں گئی تھی لیکن اپنے اندر اٹھتے جوار بھاٹا کو قابو نہ کر پائی تھی۔
اپنی انا اپنا وقار اسے ہر چیز سے زیادہ عزیز تھا اس خود پسند شخص کی ہمراہی میں زندگی کے ہر قدم پر رونے سے بہتر تھا کہ وہ ابھی یہ تعلق ختم کردے۔ استعفی اور انگوٹھی اس کے سامنے رکھ کر وہ پلٹ گئی تھی۔ اب بے یقینی سے ساکت بیٹھے رہ جانے کی باری ہادی کی تھی۔۔


About Novel

Name: Ab Mohabbat Karni Hai

Writer: Rashida Riffat

Status: Complete, Digest

Category: Caring Hero Based, Misunderstanding Based, Boss Employee Based

Pages: 21


About The Author:

Rashida Riffat is a popular Pakistani Urdu fiction writer known for her stories in well-known digests such as Shuaa, Khawateen, Kiran, and Aanchal. Her writing often focuses on themes like love, marriage, and family relationships. Readers connect with her stories because they reflect real emotions and everyday life.


Click Below To Download The PDF:


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *