Mohabbat Subh Ka Sitara Hai By Umera Ahmed

Mohabbat Subh ka Sitara Hai By Umera Ahmed

محبت صبح کا ستارہ ہے از عمیرہ احمد


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“?Are you engaged ” ( آپ انکیچڑ ہیں؟ ) وہ اس کے اس غیر متوقع سوال پر حیران رہ گئی تھی۔
“No” بمشکل اس کے حلق سے آواز نکلی تھی۔ اسکے چہرے پر اطمینان کی ایک لہر دوڑ گئی تھی۔ کچھ دیر تک وہ خاموش رہا پھر اس نے کہا۔
(آل رائٹ تو آپ مجھ سے شادی کریں گی؟)
Alright then would you like to
marry me?”
اسے جیسے دو ہزار وولٹ کا کرنٹ لگا تھا۔ وہ حیرت سے اس کا منہ دیکھتی رہ گئی تھی۔
“آپ کیا کہہ رہے ہیں؟“
“میں یہ کہہ رہا ہوں کہ کیا آپ مجھ سے شادی کریں گی ؟“
اس کا اطمینان ابھی بھی برقرار تھا۔ وہ حیرانی کے عالم میں اس کے چہرے پر نظریں جمائے ہوئے تھی۔ کچھ دیر تک دونوں کے درمیان خاموشی چھائی رہی تھی پھر اس نے ٹیبل کے ایک کونے میں پڑی ہوئی ایک ڈبیا کھول کر اس کے آگے سرکا دی۔ اس نے ڈبیا کو دیکھا تھا۔ ایک خوبصورت انگوٹھی اس میں جگمگارہی تھی۔
“یہ کیا ہے؟”اس کی سمجھ میں کچھ نہیں آرہا تھا۔انگیجمنٹ رنگ ہے۔ پہن لیں۔ یا اگر آپ اجازت دیں تو میں پہنا دوں؟”
وہ اپنی چیئٹر سے کھڑا ہو گیا تھا اور اس سے پہلے کہ وہ حرکت کرتا۔ وہ بھی بو کھلا کر اپنی کرسی سے اٹھ کھڑی ہوئی تھی۔
“میری سمجھ میں نہیں آ رہا ہے کہ آپ کیا کہہ رہے ہیں۔ مجھے باہر جانا ہے، کام کرنا ہے مجھے۔“
اس نے اس کی بات کا کوئی جواب نہیں دیا تھا۔
” میرے والدین ایک دو دن تک آپ کے گھر آئیں گے اور مجھے امید ہے کہ آپ کی طرف سے انکار نہیں ہوگا۔”
وہ اس کے پاس آ گیا تھا۔
“مجھے باہر جانا ہے۔”اس نے بے چارگی سے کہا تھا۔
“آپ بیٹھ جائیں۔ مجھے آپ سے کچھ اور باتیں بھی کرنی ہیں۔“
“مجھے بہت کام ہے۔”
وہ کسی طرح وہاں سے بھاگ جانا چاہتی تھی
“میں نے کہاناں بیٹھ جائیں۔”
اس بار اس نے ترش لہجے میں اسے جھڑکتے ہوئے کہا تھا۔ وہ دھڑکتے دل کے ساتھ اپنی کرسی پر بیٹھ گئی ۔ وہ اس کے ساتھ رکھی ہوئی دوسری کرسی پر بیٹھ گیا۔
“کیا آپ کواس پروپوزل پرکوئی اعتراض ہے؟”
اس نے بیٹھتے ہی اس سے پو چھا تھا
“دیکھیں۔ میں یہاں کام کرنے آتی ہوں۔”
“میں جانتا ہوں مگر میں نے تم کو اسی کام کے لیے رکھا تھا۔ جب میں نے پہلی بار وہاں آفس میں تمھیں انٹرویو دیتے ہوئے دیکھا تو میں نے سوچا تھا This girl is going to be my wife ( یہ لڑکی میری بیوی بنے گی ) میں تمھیں اس وقت پر پوز کر دینا چاہتا تھا مگر پھر تمھارے بارے میں کچھ اور جاننے کے لیے میں نے تمھیں جاب دی اور اب میں تمھیں پروپوز کر رہا ہوں۔ تمہاری فیملی اور حالات کے بارے میں تقریبا سب کچھ جانتا ہوں۔ سو تمھیں اس بارے میں کوئی پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ تم سے کوئی وعدے تو نہیں کرنا چاہتا مگر پھر بھی یہ یقین ضرور دلاتا ہوں کہ میرے ساتھ تم بہت خوش رہو گی کیا اتنی یقین دہانی کافی نہیں ہے۔“
اس کی آنکھوں میں کوئی ایسی بات تھی جس نے اسے اس کے چہرے سے نظر ہٹانے پر مجبور کر دیا تھا۔ اس نے اس کا ہاتھ تھام لیا تھا۔ اس نے مزاحمت نہیں کی ۔ وہ جیسے ہپنا ٹا ئز ہو چکی تھی۔ بہت آہستگی سے اس نے اس کے ہاتھ میں انگوٹھی پہنا دی تھی۔ وہ خاموشی سے اپنا ہاتھ دیکھتی رہی۔


Read More Categories


About The Novel

Name: Mohabbat Subh ka Sitara

Writer: Umera Ahmed

Status: Complete

Category: Second Marriage Based, Rude & Caring Hero Based, Innocent Hero Based, Boss Employee Based, Happy Ending

Pages: 77


About The Author:

Umera Ahmed is a Pakistani public novelist and film writer. She is the author of some of the most emotional and provocative stories. Her best-selling novels are Peer-e-Kamil, Meri Zaat Zarra-e-Benishan, and Shehr-e-Zaat. Her TV dramas are also hits, and many of her novels have been converted into dramas.


Follow For The Latest Updates


Click Below To Download The PDF


Best Reads By Iffat Sehar Pasha📌

One thought on “Mohabbat Subh Ka Sitara Hai By Umera Ahmed

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *