محبت زندگی ہے بی راشدہ رفعت
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“اگر میں چھپ چھپ کر روتی ہوں تو اس کی وجہ آپ ہیں حارث! صرف اور صرف،آپ ہے آپ……”
وہ پھر بری طرح رو پڑی تھی۔
“میں؟”
حارث کو تو جیسے کرنٹ سالگا تھا۔ اس نے
بے یقینی سے زوجہ محترمہ کو دیکھا۔
“جب مجھے پسند نہیں کرتے تھے تو خالہ جان کے دباؤ میں اکر شادی کی ہامی کیوں بھری۔ کیوں جوڑا ایک ان چاپار شته؟”
وہ روتے روتے پوچھ رہی تھی۔
“تم سے کس نے کہا یہ سب؟”
حارث سیٹا گیا تھا۔
“میں نے خود سنی تھیں اس روز آپ لوگوں کی باتیں۔”
“تم جس بے یقینی کی کیفیت میں ہو پتا نہیں میری وضاحت کو قبول کرو گی بھی یا نہیں لیکن اب تمہیں
چپ ہو کر میری بات سننا ہو گی۔ فار گاڈ سیک آنسو بہاتا بند کرو۔یہ آنسو میرے دل پر گر رہے ہیں۔”
حارث نے بے چارگی سے اسے مخاطب کیا تھا۔
“ہاں یہ سچ ہے کہ جب اماں نے پہلی بار میرے سامنے تمہارا نام لیا تھا تو میں نے فورا ہی انکار کر دیا تھا۔ جانتی ہو کیوں؟
حارث نے پوچھا۔ ہانیہ نے آنسووں سے لبریز آنکھوں سے حارث کو دیکھا تھا مگر حارث کے سوال کا کوئی جواب نہ دیا تھا۔
“میرے انکار کی وجہ تمہارے یہ ہی آنسو تھے مسز!”ٹھنڈی سانس بھرتے ہوئے حارث نے ٹشو کے ڈبے سے ٹشو نکال کرتھمائے تھے۔
“پچھلے کئی برسوں سے میں تمہارے ایک ہی روپ واقف تھا۔ اور وہ روپ یہ ہی رونے دھونے والا تھا۔ ایک روتی بسورتی لڑکی سے شادی کا میرا قطعا کوئی ارادہ نہ تھا۔”
“تو کسی نے گن پوائنٹ پر تو مجبور نہیں کیا تھا آپ کو، نہ کرتے مجھ سے شادی۔”
اس بار ہانیہ تنک کر تنگ بولی تھی۔ حارث نے بہت مشکل سے اپنی مسکراہٹ ضبط کی۔
“مجھے کوئی گن پوائنٹ پر مجبور کر بھی نہیں کر سکتا مسز میں ذرا وکھری کا ٹائپ بندہ ہوں۔ “
حارث نے باورکرایا تھا۔ ہانیہ بس اسے خفگی سے دیکھتی رہ اسے باور گئی۔
“جس طرح تم نے ہماری باتیں سن کر یہ کھڑاگ پھیلایا۔ اس طرح ایک دن میں نے بھی اتفاق سے تمہاری اور اماں کی باتیں سن لی تھیں تم اسے ہمدردی کا نام دے لو یا فرماں برداری کا بہرحال میں نے اماں کو تمہارے لیے ہاں کہہ دی تھی۔”
“مانتے ہیں نا آپ کہ یہ صرف ہمدردی پلس فرماں برداری تھی۔ مجبوری کا نہ سہی مگر یہ ہمدردی کا بندھن ہے نا۔”
ہانیہ کی ہچکیاں پھر شروع ہو گئی تھیں۔
“ہاں نکاح سے پہلے یہی صورت حال تھی۔ “
اس نے فراخ دلی سے تسلیم کیا۔
“اب یہ مت کہہ دیجئے گا کہ نکاح کے بعد آپ کو مجھ سے محبت بھی ہو گئی ہے۔ “
وہ روتے روتے بول اٹھی تھی۔ حارث لب بھینچ کر اسے خفگی سے تکتا رہا۔
About The Novel
Name: Mohabbat Zindagi Hai
Writer: Rishad Riffat
Status: Complete, Digest
Category: After Marriage Based, Caring Heroin Based, Happy Ending, Innocent Heroin Based, Cousin Marriage
Pages: 16
Read More Novels
- After Marriage Based
- After Nikkah Based
- Age Difference based
- Boss Employee Based
- Caring Hero Based
- Cousin Marriage Based
- Digest
- Force Marriage Based
- Iffat Sehar Pasha
- Kidnapping Based
- Latest Posts
- Mariam Aziz
- Nabeela Abar Raja
- Nabeela Aziz
- Nadia Ameen
- Others
- Police Hero Based
- Rude Hero Based
- Rude Heroin
- Second Marriage Based
- Strong Heroin
- Student Teacher Based
- Wani Based
- Web Based Novels
About The Author:
Rashida Riffat is a Pakistani Urdu fiction writer who has written stories in famous digests like Shuaa, Khawateen, Kiran, and Aanchal. She emphasises love, marriage, and family relations. Her stories, which are about real-life events and genuine emotions, endear her readers to her. Some of her best reads are Mohabbat Zindagi Hai, Ab Mohabbat Karni Hai and Deep Dil Ke Jalay.
Follow For More Updates
Click Below To Download The PDF:
You Might Also Read📌
1- https://bazmenovels.com/hisar-e-mohabbat-by-nabeela-aziz-complete-novelpdf-download/
2- https://bazmenovels.com/mohhabt-la-mehdood-hoti-hai-by-kanwal-riazcomplete-novelpdf-download/
3- https://bazmenovels.com/aanchal-main-jugnoo-by-shazia-chaudharycomplete-novelpdf-download/
4- https://bazmenovels.com/kaho-mujse-mohabbat-hai-by-umm-e-mariam/
5- https://bazmenovels.com/hasil-e-zindagi-hai-tu-by-mariam-aziz/
3 thoughts on “Mohabbat Zindagi Hai By Rashida Riffat”