Dastras Main Sitary By Mariam Aziz

Dastras Main Sitary By Mariam Aziz

دسترس میں ستارے از مریم عزیر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“بیٹھ جاؤ ز ینب! مجھ تم سے ضروری بات کرنی ہے۔”
اس نے مڑ کر اسے دیکھا اسے یونہی کھڑا دیکھ ککھیر کھاتا ہادی کا ہاتھ رک گیا ۔
“میں نے سوچا تھا یہ سب باتیں شادی کے بعد کروں گا لیکن کچھ باتیں ایسی سامنے آئی ہیں جن کی وجہ سے میں چاہتا ہوں کچھ باتیں کلیئر ہو جائیں تو اچھا ہے۔”
زینب نے پریشانی سے اسے دیکھا۔
“جب سے ہماری بات طے ہوئی ہے مجھ سے بار بار ایک ہی سوال پوچھا جا رہا ہے۔ تم زینب سے شادی کیوں کرنا چاہتے ہو حتی کہ تم نے بھی عمارہ سے یہ کہا کہ میں تم سے شادی تم پر ترس کھا کر رہا ہوں۔ کیا تم مجھے بتا سکتی ہو میں تم پر ترس کیوں کھاؤں گا؟”
زینب ہاتھ مسلتے ہوئے سر جھکا گئی ۔
“میں نے کچھ پوچھا ہے؟”
اس کی بھاری سنجیدہ آواز پر اس نے نظریں اٹھا کر اسے دیکھا ۔
“ترس کے علاوہ کوئی اور وجہ بھی تو نہیں ہو سکتی، میں اچھی طرح جانتی ہوں میں آپ کو اچھی نہیں لگتی لیکن اس کے باوجود آپ نے مجھ سے شادی کا فیصلہ کیا صرف اس لئے کیونکہ میں مشکل میں تھی ۔ آپ نے مشکل وقت میں میری امی کی عزت رکھی۔ آپ کا یہ احسان میں کبھی نہیں بھول سکتی۔”
وہ جھکی نظروں کے ساتھ بولی۔
“پسند تو تم بھی مجھے نہیں کرتی تھی۔ تمہارے نزدیک وہ دنیا کی فضول ترین لڑکی ہو گی جو مجھ سے شادی کرے گی میرے تو دل کی جگہ پتھر فٹ ہے….میں تو گھور گھور کر اس کا خون ہی جلا دوں گا۔ “
زینب سب بھول کر پوری آنکھیں کھول کر اسے دیکھنے لگی ۔
“میرے بارے میں اتنا جاننے کے باوجود تم نے بھی شادی کے لئے انکار نہیں کیا اور باوثوق ذرائع سے مجھے پتا چلا ہے کہ تم مجھ سے محبت کرتی ہو ۔”
“آپ سے عمارہ نے کہا؟”
یہ پوچھتے ہوئے اس کی آنکھوں میں آنسو آ گئے۔
“یہ بات تمہیں عمارہ کے بجائے مجھ سے کہنی چاہیے تھی کیونکہ جس سے محبت ہو بتانا اسے چاہیے نہ کہ اس کی بہن کو ۔ “
“زینب”
اسے مسلسل سر جھکائے کھڑے دیکھ کر ہادی کو اسے پکارنا پڑا ۔
“عمارہ نے صحیح کہا تھا۔”
اس کا انداز ایسا تھا کہ وہ لے اختیار اسے دیکھنے لگی۔
“عمارہ نے کہا تھا کہ آپ نے زینب کو غور سے نہیں دیکھا….. وہ بہت خوبصورت ہے اور تمہیں قریب سے دیکھ کر پتہ چلا واقعی تم خوبصورت ہو۔”


About The Novel

Name: Dastras Main Sitary

Writer: Mariam Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Friendship Based, Rude & Caring Hero, Innocent Heroin, Happy Ending,

Pages: 21


About The Author

Mariam Aziz is a Pakistani writer of Urdu digest and a well-known novelist, famed for her romantic and social novels. Her stories explore themes of love after marriage, second chances, and family issues. TabeerMeri Dharkano Ko Qarar Do and Apna Maan Liya Hai are some of her well-known works. Readers like her emotional narration and familiar characters.


Read More Categories


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Similar Post You May Like

6 thoughts on “Dastras Main Sitary By Mariam Aziz

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *