Aisa Aihal E Dil Ho By Nabeela Aziz

Aisa Aihal E Dil Ho By Nabeela Aziz

ایسا اہل دل ہو از نبیلہ عزیر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“میں کروں گا اس سے شادی۔”
مکتوم شاہ کی آواز اتنی بہت سی آوازوں کو ساکت کرگی تھی سب نے اسے حیرنی سے دیکھا مگر وہ اسے پھٹی پھٹی نگاہوں سے دیکھ رہی تھی ۔
اسے اپنی سماعتوں پر یقین نہیں آیا تھا کہ اتنے چاہنے والوں میں سے کوئی بھی آگے نہیں بڑھا سوائے مکتوم شاہ کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور اس مکتوم شاہ کے جس کے بقول شہرزاد کے اپنا کوئی نام و نشان اپنی کوئی شناخت بھی نہیں تھی جس کا کوئی حسب نسب نہیں تھا آج وہی مکتوم شاہ اس کی چادر سے اپنی عزت اور غیرت کا پلو باندھے کھڑا
تھا۔
“میں شاہوں سے ہوں یا نہیں نہیں، یہ نہیں جانتا البتہ انسانوں میں سے ضرور ہوں اور اس بات کا پکا یقین ہے اس لئے انسانیت کے خلاف میں کوئی کام نہیں ہونے دوں گا اس کی شادی مجھ سے ہوگی ابھی اور اسی وقت ۔۔۔۔۔ پیر سائیں اجازت دیجیے قاضی صاحب نکاح شروع کریں ۔ “
وہ آگے بڑھ کر صوفے پر بیٹھ گیا اور بڑی سے چادر میں لپٹی وہ دھواں دھواں ہوگئی تھی اس کا وجود پہلے ہی خاک کا ڈھیر بنا ہوا تھا اس کی ذات بھی دھجیوں میں بکھر گئی تھی اس کے غرور کے پرخچے اڑ گئے تھے اسے اندازہ نہیں تھا کہ وہ شخص اس پہ کرم کرے گا جس پر وہ ہمشیہ ستم کرتی آئی تھی ۔
“اس کا نکاح قرآن سے ہو گا تم مداخلت مت کروں۔”
اب کی بار بڑے چچانے لب کشائی کی ۔
“اس کا نکاح مجھ سے ہو گا یہ میرا آخری فیصلہ ہے اس فیصلے سے آپ لوگوں میں کوئی بھی مجھے پیچھے نہیں ہٹا سکتا۔”
مکتوم کا لہجہ بے لچک تھا وہ اپنے مقام اور فیصلے پر ڈٹ چکا تھا۔
تم جانتے ہو یہ فیصلہ پنچائیت نے کیا ہے یا اس لڑکی کو کاری کر دیا جائے یا پھر قرآن سے نکاح کر دیا جائے اور نکاح کے بعد یہ صرف ایک کمرے میں رہے گی جہاں سے کبھی باہر نکلنے کا سوچنا بھی اس پر حرام ہوگا ۔ “
“تو پھر آپ اسے کاری کردیں۔ “
وہ انتہائی سکون سے بولا سب نے چونک کر اسے دیکھا ۔
“میں ٹھیک کہہ رہا ہوں کیونکہ آپ کے خیال میں اسے کاری نہ کرتے ہوئے آپ اس کے ساتھ رعایت کر رہے ہیں اور اس کا نکاح قرآن سے کر کے اسے زندگی بخشش رہے ہیں لیکن میرا خیال ہے دونوں صورتوں میں آپ اپنے ہاتھوں سے اس کی زندگی ختم کر رہے ہیں قرآن سے نکاح کرنے اور ایک کمرے میں قید کر دینے کے بعد بھی آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کا فیصلہ درست ہے آپ اس کے ساتھ نرمی برت رہے ہیں؟
چچا سائیں اس کمرے کی قید سے بہتر قبر اور اس نکاح سے موت بہتر ہو گی اس کے لئے ، جو زندگی آپ بخش رہے ہیں وہ زندگی نہیں عزاب زندگی ہے آپ ایک لاش کمرے میں بند کرنا چاہتے ہیں لیکن میں چاہتا ہوں اس لاش کو قبر میں دفن کر دیں ۔ ” وہ یکدم غصے بے بھپر گیا ۔
“یہ باتیں ہم بھی جانتے ہیں یہ ہماری بیٹی ہے دشمن نہیں ہے مگر بات اصولوں کی ہے فیصلہ پنچائیت نے کیا ہے اس کا نکاح قرآن سے ہوگا ۔ “
اور گر میں آپ کی پنچائیت کے فیصلے کو نہ مانوں تو؟ “مکتوم شاہ سب سے ٹکر لینے پر تلا تھا ۔
“تو تمہیں یہ گھر، یہ گاؤں، یہ قبیلہ ہمشیہ کے لئے چھوڑنا ہو گا ہمارے فیصلوں سے اور اصولوں سے بغاوت کر کے تم یہاں نہیں رہ سکتے اور نہ اس لڑکی سے شادی کر کے تمہیں یہاں رہنے دیا جائے گا یہ ہمارا نہیں پنچائیت کا فیصلہ ہوگا ۔ “


About The Novel

Name: Aisa Aihal E Dil

Writer: Nabeela Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Force Marriage Based, After Marriage Based, Rude & Caring Hero, Happy Ending

Pages: 32


Read Also


About The Author

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end. Some of her Famous reads are Yeh Wajbat e Ishaq, Hisar Mohabbat and many others.


Do you love digest novels? Follow us to avoid

missing our latest posts and to read about your

favorite writers.


Click Below To Download The PDF

4 thoughts on “Aisa Aihal E Dil Ho By Nabeela Aziz

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *