آنکھوں سے میری دیکھو از فائزہ افتخار
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy
Sneak Peek
“سنا ہے،اب تم خاصی بہتر لگ رہی ہو۔ میرا مطلب ہے رباب کے کیے گئے میک اپ کے بعد، لیکن میں سنی سنائی یہ یقین نہیں کرتا۔”
اس کے طویل جملے کے بعد ابتدائیہ میں الجھ وہ خود کو تسلی دے ہی رہی تھی کہ یقیناً “نصیب کا مطلب وہ نہیں جو اسے لگا کہ اچانک اس کے گھونگھٹ الٹادینے پہ وہ ہڑ بڑا کے رہ گئی چند سیکنڈ خاموشی سے گزرے۔ “یہ تمہاری رونمائی کا تحفہ۔”
اس کی جھکی نگاہوں کے سامنے دو بھاری کنگن لہر کر چھنکائے۔ وہ گود میں دھرے ہاتھ مزید سمیٹنا چاہتی تھی کہ اس نے اس کا ٹھنڈا برف پڑتا ہاتھ تھاما اور لنکن پہننا دیئے ، کتنی دیر وہ اس کے ہاتھ دیکھتا رہا خوش نمانے وز دیدہ نگاہوں سے دیکھا۔
“اچھا ڈیزائن ہے ناں کنگنوں کا، یوں تو میں نے کبھی یہ خالص زنانہ شاہینگ نہیں کی پھر بھی دیکھ لو کتنی اچھی چوائس ہے میری۔”
وہ اس کی کلائی کو کسی بے جان چیز کی طرح ادھر ادھر گھماتا ہر زاویہ سے اپنے خریدے گئے کنگنوں کا جائزہ لیتا رہا اور خوش نما کے دل کی آخری امید نے بھی چپکے سے ہار مان لی۔
“لاؤ اب میرا تحفہ؟”
اس نے اپنی چوڑی ہتھیلی پھیلائی۔ وہ بے ساختہ چونک کر اسے دیکھنے لگی۔
“بھئی یہ رونمائی کا تحفہ ہوتا ہے تو پھر جیسے میں نے تمہیں پہلی بار دیکھا ہے، تم بھی تو مجھے پہلی بار دیکھ رہی ہو۔ میری منہ دکھائی کی رسم بھی پوری ہونی چاہیے۔ جب تمہیں اتنے مہنگے کنگن مل سکتے ہیں تو پھر ہمیں تو سونے میں تول دینا چا ہے کیوں؟”
وہ اترا اترا کر کہہ رہا
About The Novel
Name: Aankhon Se Meri Dekho
Writer: Faiza Iftikhar
Status: Complete, Digest
Category: After Marriage Based, Arrange Marriage, Happy Ending
Pages: 34
About The Author
Faiza Iftikhar is a renowned Pakistani novelist and screenwriter known for her compelling storytelling. She began her writing career with Urdu digests like Khawateen Digest and Shuaa. She later transitioned to television, penning popular dramas such as Dil Lagi, Aunn Zara, and Ranjha Ranjha Kardi. Her works often explore social issues, relationships, and emotional complexities, earning her critical acclaim and a loyal readership.