اعتبارمحبت از عالیہ ہیرا
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.
Sneak Peek:
“ع….با….د…..”
ہونٹ خشک ہو گئے۔
“آپ…..” اٹک اٹک کر اسے دیکھتی آنکھیں ساکت ہو رہی تھیں۔
اس کا وجود زلزلوں کی زد پر تھا۔ جھٹکے شدت سے اٹھ رہے تھے اور لمحہ لمحہ ان میں اضافہ ہو رہا تھا۔
“م…..مجھے…..عباد معاف کر دیں۔”
اس نے دونوں ہاتھوں کو جوڑ دیا۔
“میری غلطیاں، میری کوتاہیاں….میرے گناہ۔”
اس کی ہمت نے اس کے قدموں کو تھام رکھا تھا۔
“میں نے کوشش کی میں اچھی لڑکی بنوں….م…مگر…شاید میں کبھی بھی اچھی نہ بن سکوں۔”
عباد ساکت نگاہوں سے اسے دیکھے جا رہا تھا۔
“مجھے آپ کا انتظار تھا۔ بس معاف کر دیں۔ مجھے آپ کا انتظار تھا۔ بس معاف کر دیں۔ میں میں کل یہ گھر چھوڑ جاؤں گی ۔ اس کے وجود میں کرچیاں سے چبنے لگیں۔
“مجھے معاف کر دیں…..گے….نا؟“
“مجھے معاف کر دیں…..گے….نا۔”
لہرا کر کرسی کو تھاما۔ ہاتھ فیڈر سے ٹکرایا اور فیڈر اس کی پہنچ سے دور پھیل گیا۔
“تم….ہا…..ری……طبیعت خراب ہے۔”
عباد آگے بڑھا۔
“آ…..ں۔” ٹیبل کو تھام کر فیڈر پکڑا۔
“حمزہ…. بھوکا……ہو گا….اس نے اٹھنا ہے…..
یہ فیڈر….اسے…”
دوسرے لمحے اس کا وجود بہکا۔درد کا جھٹکا شدید تھا
تھا۔ اس کی ہمتیں ، قوتاتیں، درد کے ساحل پر بکھرتی چلی گئیں ۔ گرتے گرتے اس کا سر
ٹیبل سے، پھر چیئر سے ٹکرایا اس کا وجود نیچے گرتے
ہوئے سر عباد کے پیروں کے پاس ٹھہر گیا۔ سر سے خون کا فوارہ سا پھوٹ پڑا۔
“یہ فیڈر…..! اس کے لب ہلے۔ بمشکل آنکھیں کھول کر دیکھا …..عباد کے پیر….اس کا رکتا ہوا…دل زور سے دھڑکا….دھیرے سے ان پیر وں کوٹ تھام کر سر رکھ دیا۔
“م….مجھے…..معاف……”
About Novel
Name: Aitbar e Mohabbat
Writer: Aliya Hira
Status: Complete, Digest
Category: Love Marriage Based, Joint Family Based
Pages: 64
Click Below To Download The PDF