اعتبار موسم از عفت سحر پاشا
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“تمہیں مجھ سے متعلق کسی بھی قسم کی کوئی فکر رکھنے کی ضرورت نہیں۔”
وہ لفظوں پر زور دیتے ہوئے بولی۔ قدرے توقف کے بعد وہ رسان سے بولا ۔
“فی الحال یا کبھی بھی نہیں؟”
وہ اس کے سوال پر ٹھٹکی پھر یوں ظاہر کرتے ہوئے کھڑکی سے باہر جھانکنے لگی جیسے سنا ہی نہ ہو۔ محتشم کی پیشانی شکن آلود ہو نے لگی۔
“تم اتنی بدتمیزی کیوں کر رہی ہو؟”
“میں ایسی ہی ہوں۔”
وہ ہنوز باہر دیکھتے ہوئے رکھائی سے بولی تو محتشم نے صاف صاف بات کرنے کی ٹھانی۔
“میں تمہاری فضول باتیں سننے سے بہتر سمجھتا ہوں کہ تم سے صاف صاف بات کروں۔ جب تم نے میرا پروپوزل ریجیکٹ کر دیا تھا تو پھر انکل اور آنٹی نے تمہارے مخالف فیصلہ کیوں دیا؟”
“میں اس سلسلے میں کوئی بات نہیں کرنا چاہتی۔”
وہ سابقہ لب و لہجے میں بولی تھی۔ اسنے لب بھینچ کر بریک پرپاؤں رکھ کر دبا دیا ۔ وہ بری طرح ڈیش بورڈ سے ٹکرائی۔ اس نے غصے سے محتشم کو دیکھا۔
“یہ کیا حرکت ہے؟”
“میں اس سے متعلق کوئی بات نہیں کرنا چاہتا۔”اس کا انداز بھی عشب سے مختلف نہیں تھا۔
“آخر تمہیں ضرورت کیا تھی، آج مجھے لینے آنے کا احسان کرنے کی؟”
وہ بہت ناگواری سے پوچھ رہی تھی۔
“میں فقط تم سے یہ کہنے آیا ہوں کہ مجھے اپنی لائف
پارنٹر میں کھوٹ اور بے ایمانی نہیں چاہئے۔”
جوابا اس کے انداز میں بھی اتنی ہی ناگواری تھی۔
“تو میں کیا کروں؟ل
اس نے بڑے چڑانے والے لہجے میں بے نیازی سے کہا تو اس نے سختی سے اس کا بازو دبوچ کر جھٹکا دیا تھا۔
“تم نے اپنے گھر والوں سے وہ سب کچھ کیوں نہیں کہا جو فون پر مجھ سے کہہ رہی تھیں؟”
“مومی! تمیز سے بات کروں۔”
وہ اس کے جارحانہ انداز پر خائف ہوگئی۔
“تمیز سے بات تو اب تم کرو گی۔ مجھے بالکل ٹھیک
جواب چاہیئے ۔ تم کیا سمجھتی ہو کہ میں یونہی آنکھیں بند کہ کے تم سے شادی کروں گا۔ اور پھر تمام عمر افسانوی ہیرو کی طرح تمہارے ساتھہ سر ٹگراتا رہوں گا۔ تم پر محبت نچھاور کروں گا اور جوابا تمہاری سرد مہری کو ایوارڈ سمجھ کر قبول کرتا رہوں گا۔”
اس کا لب ولہجہ طنز و تمسخر سے بھر پور تھا۔ وہ کانوں تک سرخ پڑ گئی۔
“میں اس معامعلے سے متعلق کچھ نہیں کہوں گی۔ جو باتیں بڑوں کے کرنے کی ہیں وہ انہیں ہی کرنے دو۔“
انس سے اپنا باز و چھٹراتے ہوئے اب کی بار قدرے پست لہجے میں کہا تھا وہ عسے گھور نے لگا۔
“مجھے چلانے کی کوشش مت کرو۔ میں فقط یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس معاملے میں تمہاری رضا مند کتنے
فیصد ہے؟”
وہ غصے سے پوچھ رہا تھا۔
“اتنی فضول بات کا اب میں کیا جواب دوں؟”
وہ بھی چڑ گئی تھی۔
“مگر مجھے جواب چاہئے اور دو بھی ابھی۔ میں تمہیں یا کسی کو بھی اجازت نہیں دے سکتا، میری زندگی برباد کر نے کی۔”
About The Novel
Name: Aitebar ka Mausam
Writer: Iffat Sehar Pasha
Status: Complete, Digest
Category: After Marriage, Happy Ending
Pages: 53
About The Author
Iffat Sehar Tahir is a well-known Pakistani digest writer admired for relatable characters and engaging storytelling. Her novels often explore social issues and themes of family and love. She writes with a simple but powerful style. Because she has a loyal readership all across Pakistan, she continues to speak respectfully within Urdu literature.
Read More Genres
- After Marriage Based
- After Nikkah Based
- Age Difference based
- Boss Employee Based
- Caring Hero Based
- Cousin Marriage Based
- Digest
- Force Marriage Based
- Iffat Sehar Pasha
- Kidnapping Based
- Latest Posts
- Mariam Aziz
- Nabeela Abar Raja
- Nabeela Aziz
- Nadia Ameen
- Others
- Police Hero Based
- Rude Hero Based
- Rude Heroin
- Second Marriage Based
- Strong Heroin
- Student Teacher Based
- Wani Based
- Web Based Novels
Follow Us On Social Media
Click Below To Download The PDF File
Read More Novels📌
One thought on “Aitebar ka Mausam By Iffat Sehar Pasha”