Akhri Parao By Rashida Riffat

Akhri Parao By Rashida Riffat

آخری پڑاؤ از راشدہ رفعت


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“معذرت کرنے کے لیے آپ کے پاس دو حرفی جملے نہیں یہ گجرے لا کر سمجھ رہے ہیں کہ میں اس عنایت پر آپ کے سارے قصور ہنسی خوشی معاف کر دوں گی۔”
وہ تیکھے تیوروں سے حمدان سے مخاطب ہوئی۔
حمدان نے موبائل سائیڈ ٹیبل پر رکھا۔
ہم تسلی،سکون سے بات کر سکتے ہیں؟“
اس نے سنجیدگی سے پوچھا۔ اسکے چہرے کے زاویے ہنوز بگڑے ہوئے تھے۔ پھر بھی وہ اس کے سامنے بیٹھ گئی۔
“اگر صرف معافی مانگنے سے میری ساری کوتاہیوں کی تلافی ہو سکتی تو میں تم سے کب کا معافی مانگ چکا ہوتا لیکن میں نے تمہارے ساتھ جو زیادتیاں کی ہیں، وہ میری معافی کے مقابلے میں بڑی ہیں سچ کہوں تو تم سے معافی مانگنے کا مجھ میں حوصلہ ہی نہیں۔“
وہ دھیرے سے بولا تھا۔اس کے چہرے پر فقط ہونہہ والے تاثرات تھے منہ سے بہر حال کچھ
نہ بولی۔
“اور جہاں تک ان گجروں کا تعلق ہے تو یہ میں نہیں لایا شاید حسنہ آپا کے ہوں۔ جب تم کچن میں تھیں تو حسنہ آیا واش روم میں وضو کرنے آئی تھیں۔ انہوں نے اتار کر رکھے ہوں گے۔“
حمان کی اگلی بات سے غیر پر گھڑوں پانی پڑ گیا۔
“صبح آفس کے لیے آپ کے کون سے کپڑے پریس کروں۔”
اپنی خجالت دل میں چھپاتے اس نے سنجیدگی سے گفتگو کا موضوع بدلنا چاہا۔
“اپنے کپڑے میں خود پر لیس کرلوں گا بلکہ حمدان نے بات ادھوری چھوڑی۔۔۔۔۔۔”
عبیر نے سوالیہ نگاہوں سے اسے دیکھا۔
“بلکہ تمہارے بھی کر دیا کروں گا تم ایک موقع تو دو میں بہت تابعدار اور فرماں بردار قسم کا شوہر ثابت ہوں گا۔ تابعداری کے سارے ریکارڈ توڑ دوں گا اماں اور آپا تو مجھے زن مرید ہونے کے طعنے بھی دیا کریں گی۔”
وہ اب بھی مکمل سنجیدہ تھا لیکن یقین دہانیوں کی
نوعیت سن کر غیر ہکا بکا رہ گئی تھی۔


Read More Terms


About The Novel

Name: Akhri Parao

Writer: Rishida Riffat

Status: Complete, Digest

Category: Force Marriage Based, Happy Ending,

Pages: 39


About The Author

Rashida Riffat is a Pakistani Urdu fiction writer who has written stories in famous digests like Shuaa, Khawateen, Kiran, and Aanchal. She emphasises love, marriage, and family relations. Her stories, which are about real-life events and genuine emotions, endear her readers to her. Some of her best reads are Mohabbat Zindagi HaiAb Mohabbat Karni Hai and Deep Dil Ke Jalay.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *