دامن دل از امبرین ولی
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“یہ ڈرامے بازی بند کرو۔ مجھ پر ان آنسوؤں کا کوئی اثر نہیں ہو گا۔ اسی لیے انہیں نہ بہاؤ تو بہتر ہو گا۔ اٹھو یہاں سے اور کمرے میں چلو۔”
اس کے حکم پر ماہی نے غصے سے اسے دیکھا۔
“رات آپ نے ہی مجھے اس کمرے سے نکالا تھا میں اب اس کمرے میں دوبارہ قدم نہیں رکھوں گی۔ مجھے اپنے گھر جاتا ہے۔ اور بس۔”
وہ ضدی مگر فیصلہ کن لہجے میں بولی۔
“میں نے تم سے تمہاری مرضی نہیں پوچھی چپ چاپ اندر چلو ورنہ ” وہ غراتے ہوئے بولا۔
“ور نہ کیا۔ کیا کریں گے آپ مجھے ماریں گے؟”
وہ چلاکر بولی۔ شاہ دل نے گھبرا کر اس کے منہ پر ہاتھ رکھ دیا اور اسے زبردستی گھسیٹتے ہوئے اندر لے آیا۔ ماہی پوری طاقت لگا کر بھی اپنا آپ چھڑا نہ سکی۔
“کیوں کر رہے ہیں میرے ساتھ یہ سب؟”
وہ روتے ہوئے بولی۔
“کیونکہ تم اسی لائق ہو۔ تمہارے ساتھ یہی سب ہونا چا ہے۔”
وہ بولا۔
“اگر اتنی ہی نفرت تھی تو مجھ سے، تو کیوں مجھ سے شادی کی؟”
دماغ میں کلبلا تا سوال لبوں پر آگیا۔
“اگر مجھے معلوم ہوتا کہ تم شاہنواز کی بیٹی ہو تو میں تم پر تھوکتا بھی نہیں کجا کہ تم سے شادی کرنا۔ جتنی نفرت مجھے شاہنواز سے ہے اتنی ہی نفرت مجھے تم سے ہے۔ سنا تم نے اور ایک بات اپنے دماغ میں بٹھا لو۔ میرے اور اپنے اس تعلق کو صرف اپنی ذات تک محدود رکھنا۔ اگر کسی کو بھنک بھی پڑ گئی تو بہت برا ہو جائے گا۔ مجھے نہیں معلوم تھا کہ تم لوگ اس گھٹیا شخص کے رشتہ دار ہو۔ اگر ذرا بھی خبر ہوتی تو میں اپنی مہر کا ہاتھ اس سیماب کے ہاتھ میں بھی نہ دیتا۔ مگر اب دیر ہو چکی ہے۔”
وہ سخت افسوس میں مبتلا تھا۔ ماہی چپ چاپ گا۔اسے سنتی رہی۔
“مہر کا گھر بسا رہے اس میں بھلائی ہے۔ اگر تم نے منہ کھولا تو یاد رکھو تمہارے پورے خاندان کو برباد کر دوں گا میں۔”
اس کے لہجے میں کچھ تو ایسا تھا کہ اس کی ریڑھ کی ہڈی میں سنسناہٹ دوڑ گئی۔
“اور رہی تمہاری بات تمہارے باپ سے میں نمٹ لوں پھر تمہارا فیصلہ بھی ہو جائے گا۔ “
اس کی سفا کی پر وہ دہل کر رہ گئی تھی۔
“اپنا حلیہ ٹھیک کرو اور اپنے اس زخم پر پٹی باندھو۔ اور اپنے اس معصوم چہرے پر مسکراہٹ سجائوں۔ تمہیں ہر حال میں میرا حکم ماننا ہے اور یہ بات جتنی جلدی سمجھ لو اتنا بہتر ہے”
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Daman e Dil
Writer: Ambreen Wali
Status: Complete, Digest
Category: Cousin Based, Happy Ending
Pages: 47
About The Author
Ambreen Wali is a famous Pakistani digest writer known for her emotionally rich tales and strong female personalities. She is a popular writer with readers who enjoy heartwarming fiction, as her novels regularly have themes of love, strength, and societal problems. Ambreen Wali has arrived in Urdu literature with a distinctive style that combines reality and fantasy.
Follow For More Novels
Click Below To Download The PDF File
Latest Post