دیپ دل کے جلے از راشدہ رفعت
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.
Sneak Peek:
“دیکھو یہ تم زیادتی کر رہی ہو۔ کم از کم اس فہرست میں سے آج کا دن نکال دو۔ میں نے ابھی تین منٹ پہلے ہی تم سے اظہار محبت کیا ہے۔” وہ مسکراہٹ دباتے ہوئے بولا ۔
“وہ اظہار محبت تھا۔ یوں لگ رہا تھا جیسے آپ نے اینٹ اٹھا کر میرے سر پر دے ماری ہو“
اس کی زبان سے شکوہ پھسل گیا۔ عون کا قہقہہ بے ساختہ تھا۔ وہ کچھ جھینپ گئی۔
“ویسے تمہارے چار بھائیوں کی موجودگی میں میں تم سے خواب میں ہی اظہار محبت کر سکتا تھا۔حقیقت میں نہیں۔”
عون نے لطف لیتے ہوئے کہا۔
“جی نہیں بہت لبرل ہیں میرے بھائی، منگنی والے روز وہ آپ کو صرف اس لیے گھر لائے تھے تاکہ میں دیکھ سکوں۔”
اس نے فورا” بھائیوں کی حمایت کی۔ اس بے ساختہ اعتراف پر عون کے لبوں پر مسکراہٹ دوڑ گئی۔
“اچھا پھر کیسا لگا تھا اس روز میں۔”
اس نے شرارت سے پوچھا۔
“معلوم نہیں ، میں نے غور سے دیکھا ہی کب تھا۔”
اس نے پہلو بچایا۔
“اچھا مگر میں نے تو بہت غور سے دیکھا تھا تمہیں بہت پیاری لگ رہی تھیں تم۔”
عون اسے چھیڑ رہا تھا کیونکہ وہ اچھی طرح جانتی تھی کہ اس دن وہ کیسی لگ رہی تھی۔
About Novel
Name: Deep Dil Ke Jalay
Writer: Rashida Riffat
Status: Complete, Digest
Category: Misunderstanding Based, Caring-Hero-Based, Rude & Caring Heroin Based
Pages: 40
About the Author:
Rashida Riffat is a popular Pakistani Urdu fiction writer known for her stories in well-known digests such as Shuaa, Khawateen, Kiran, and Aanchal. Her writing often focuses on themes like love, marriage, and family relationships. Readers connect with her stories because they reflect real emotions and everyday life.
Click Below To Download The PDF