ڈھل گئی شام ہجر از صدف
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“تم نے میرے سوری کا جواب نہیں دیا۔”
لاجورد کی سماعت میں اس کی آواز اتری۔ وہ سر جھکائے نیم اندھیرے میں کپ کے ڈیزائن کو گھور رہی تھی۔ “بتاؤ اب اور کس طرح معافی مانگوں۔ کیا الٹا لٹک جاؤں۔”
اب کے آواز میں جھلاہٹ کا عنصر نمایاں تھا۔
“سوری کا کیا جواب ہوتا ہے بھلا۔”
جانے وہ بتا رہی تھی یا پوچھ رہی تھی۔ فرجاد ماتھے پر ہاتھ مار کر رہ گیا۔
“ارے بھی سوری کا جواب ہوتا ہے بس اک ذرا سی مسکراہٹ اور جو تمہارے پاس ہے نہیں، ہر وقت پنجے تیز کیے رکھتی ہو۔ بچپن کی عادت نہ گئی تمہاری۔ ہائے ماں جی کہاں پھنسانا چاہتی ہیں مجھے۔”
وہ کراہا تھا۔ بے ساختہ وہ بولی۔
“کسی گمان میں مت رہنا جو پھوپھو چاہتی ہیں ایسا ہو ہی نہیں سکتا۔ ابا جی قطعا راضی نہیں ہوں گئ۔”
“تم بھی کسی گمان میں مت رہنا یہ میری ماں کی خواہش ہے اور اس کے لیے مجھے سردھڑ کی بازی بھی لگانا پڑی تا تو گریز نہیں کروں گا۔”
“کیا مطلب دھمکی دے رہے ہو مجھے۔”
اسے تو غصہ ہی آگیا۔ جبکہ فرجاد کو ہنسی۔
“وھمکی نہیں دے رہا ڈیئر کزن بتا رہا ہوں۔ ماماجی کی طرف سے مت گھبراؤ انہیں منالیں گے۔ اس وقت تو میں صرف تمہاری رضا چاہتا ہوں۔ اگر تم
راضی ہو گی تو میں اس سلسلے کو آگے بڑھاؤں گا ورنہ تم پر کوئی زبردستی نہیں۔ امی کو میں سمجھالوں گا۔ میں دس تک گنتا ہوں۔ اچھا لگتا ہوں تب بھی بتا دو۔ برا لگتا ہوں تب بھی۔ میں ہرگز برا نہیں مانوں گا۔ چلو پھر شروع کرتے ہیں ایک دو۔”
وہ گن رہا تھا اور وہ حیران اسے دیکھ رہی تھی۔ عجیب دھونس بھرا انداز تھا۔ بھلا ایسے بھی کبھی کسی نے کیا ہو گا۔ اس کا دماغ تو ہر سوچ سے خالی ہو چکا تھا اور وہ ایک ہی سانس میں گنتی پوری کیے اس کے جواب کا منتظر تھا۔ جو اب سر اٹھائے ستاروں کے جھرمٹ میں چمکتے چاند کو دیکھ رہی تھی۔ اس نے چند لمحے اس کے بولنے کا انتظار کیا۔ پھر سیڑھیوں کی طرف کی طرف بڑھ گیا اور لاجورو کے سر سے تو جیسے کوئی بلا ٹلی تھی۔ اک گہرا سانس لیتی وہ کرسی پر گر گئی اور ابھی زیادہ دیر نہیں گزری تھی کہ وہ پھر آگیا۔ ہاتھوں میں ڈھیروں ڈھیر رنگ برنلے پھول لیے۔
“سیانے کہتے ہیں لڑکی کی خاموشی اس کی رضامندی ہوتی ہے۔ تھینک یو۔ تم نے مجھے خوش کیا۔ ” فرجاد نے سارے پھول اس پر اچھال دیے۔
Read More Categories
- After Marriage Based
- After Nikkah Based
- Age Difference based
- Boss Employee Based
- Caring Hero Based
- Cousin Marriage Based
- Digest
- Force Marriage Based
- Iffat Sehar Pasha
- Kidnapping Based
- Latest Posts
- Mariam Aziz
- Nabeela Abar Raja
- Nabeela Aziz
- Nadia Ameen
- Others
- Police Hero Based
- Rude Hero Based
- Rude Heroin
- Second Marriage Based
- Strong Heroin
- Student Teacher Based
- Uncategorized
- Wani Based
- Web Based Novels
About The Novel
Name: Dhal Gae Sham Hijir
Writer: Sadaf Rehan
Status: Complete, Digest
Category: Caring Hero, Happy Ending
Pages: 25
About The Author
Sadaf Rehan is a famous Pakistani writer of digests whose work is full of emotions and thought-provoking tales. She can reflect the intrigues of relations, reality, and personal problems following a clear style of narration. Her novels have strongly inspired many women as they provoke reflection and escape. Sadaf’s stories have gained her a devoted following in the Digests of the Urdu language.
Follow For The Latest Novels
Click Below To Download The PDF File
Latest Post📌