دل کے موسم از فاخرہ جبین
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Read More Categories
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
Sneak Peek
“چاکلیٹ کھاؤ گی؟”
ثانیہ کے لیے یہ پیشکش انتہائی غیر متوقع تھی۔ اس نے آنکھیں کھول کر ذرا کی ذرا اس کی طرف دیکھا۔ وہ چاکلیٹ کا ریپر کھولتے ہوئے اسی کی طرف متوجہ تھا۔ اس نے فورا نظریں جھکالیں۔
“نہیں کھاؤ گی؟ اچھی بات ہے۔ اچھے بچے چاکلیٹ نہیں کھاتے۔ ویسے تو میں بھی اچھا بچہ ہوں مگر کبھی کبھی گندا بچہ بن جاتا ہوں۔ چاکلیٹ کھانے کے لیے ناں۔”
وہ چاکلیٹ کھانے لگا۔ جبکہ ثانیہ کو اس کے بچکانہ مذاق سے کوفت ہونے لگی تھی۔ یہ کوئی وقت تو نہ تھا ایسا مذاق کرنے کا۔
اوہو….میں نے تم سے اپنا تعارف تو کروایا ہی نہیں۔”
چاکلیٹ کھا کر اس نے ریپر یونہی ہوا میں اچھالا اور دھم سے بیڈ پر اگر ا۔ ثانیہ اپنی جگہ سمٹ سی گئی تھی۔
“ہیلو! مائی نیم از زارون۔”
اس نے اپنا ہاتھ ثانیہ کے سامنے پھیلا دیا ۔ ثانیہ نے چونک کر اسے دیکھا جو بڑی بے تکلفی سے اپنا تعارف کروا رہا تھا۔ اس کی سرد ہوتی ہوئی پوریں خود بخود اس کی ہتھیلیوں میں گڑ گئیں۔ جانے کیوں زارون کو دیکھ کر اسے کسی غیر معمولی پن کا احساس ہو رہا تھا جسے فی الحال وہ خود بھی نہیں سمجھ پارہی تھی۔
“تم دلہن ہوناں؟ میری دلہن!”
ثانیہ نے اس بار بغور اسے دیکھا تھا جو کہنیوں کے بل اوندھا لیٹا ہاتھوں کے پیالے میں چہرہ سجائے بڑی دلچسپی سے اسے دیکھ رہا تھا۔ لیکن ایس دیکھنے میں کوئی سرشاری کوئی وارفتگی پنہاں نہیں تھی۔ بڑی بڑی سیاہ آنکھوں میں معصومیت اور سادگی تھی اور حد درجہ تھی۔
“میں بھائیان کے پاس گیا تھا، کہنے لگے جاؤ اپنی دلہن کو کمپنی دو۔ ارے تم سوچ کیا رہی ہو؟ ہاتھ بڑھاؤ ناں۔ میں تو تم سے دوستی کرنے آیا ہوں“
اس نے خود ہی ثانیہ کا ہاتھ کھینچ کر اپنے ہاتھوں میں لے لیا اور وہ جو ہکا بکا سی بیٹھی تھی ایک دم سٹپٹا گئی۔ فوری طور پر اپنا ہاتھ واپس کھینچنا چاہا وہ جھٹ سے سیدھا ہو بیٹھا تھا۔
“یہ…..یہ تم نے ہاتھوں کو کلر کیسے کیا ہے؟ اور یہ تم نے کیا ڈال رکھا ہے ہاتھوں میں ؟”
وہ اپنی آنکھوں میں بے پناہ اشتیاق سمیٹے اس کی کلائیوں میں پہنی کانچ کی چوڑیوں کو چھیڑنے لگا۔
“ماں وزیراں نے تو کبھی ایسا کام نہیں کیا۔ میں نے اور بھائیان نے بھی بھی ہاتھوں کو کلر نہیں کیا۔ ہاں یہ اچھی لگ رہی ہیں۔ میں بھ…بھی اپنے ہاتھوں میں ڈالوں گا۔”
اس نے ایک دم خوایش ظاہر کی اور اس کے ہاتھوں سو چوڑیاں اتارنے لگا…..
About The Novel
Name: Dil ka Mausam
Writer: Fakhrah Jabeen
Status: Complete, Digest
Category: Force Marriage Based, Short Story, Happy Ending
Pages: 40+
About The Author
Fakhrah Jabeen is a renowned Urdu writer and a popular Pakistani author who wrote romantic and social stories. Her novels find publication in popular digests such as Shuaa and Khawateen. She is emotional when addressing love, family, and being in life. Many readers love her likeable characters and powerful narration.
Follow Us On Social Media
Click Below To Download The PDF File
Latest Posts