دل کی دھڑکن تم ہو از عفت سحر طاہر
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.
Sneak Peek
“تم نے میرا اتنا مذاق بنایا۔”
معیز سپٹا کر کرسے اٹھا تھا مگر وہ مزید “حملہ کرنے کے بجائے اب ہاتھوں میں چہرہ چھپائے رورہی تھی۔
“میرافیوچر واقعی خطرے میں ہے۔”
وہ بڑبڑاتے ہوئے سائیڈ ٹیبل پر سے انگھوٹی اٹھانے لگا۔ پھر دراز کھول کر اس سے کچھ نکالا اور کرسی پر آ بیٹھا۔
“یہ انگوٹھی……پہن……لو۔”
اس کا انداز خاصا مسکین سا تھا۔
“مجھے نہیں کرتی تم سے دوبارہ منگنی۔”
وہ چلائی۔
“مگر مجھے تمہیں سے کرنی ہے۔ منگنی بھی اور شادی بھی۔”
اس نے مضبوطی سے اس کا ہاتھ تھام کر انگوٹھی پہنادی۔
وہ غصے میں تھی۔ کتنی آسانی سے وہ اسے بیوقوف بنا گیا تھا۔ ناراضگی سے کہا۔
“یہ بھی جاکر اسے ہی دے دو۔”
“خدا کی پناہ! ایمی تم تو بعد میں میرا حشر کر دو گی۔ یہہے وہ انگوٹھی جو میں نے تمہاری برتھ ڈے کے لیے خریدی تھی۔”
معیز نے دوسری انگوٹھی اس کی انگلی میں پہنائے ہوئے بے چارگی سے کہا تو وہ اپنا ہاتھ دیکھنے لگی جہاں اس روز والی انگوٹھی جگمگارہی تھی۔ تمام تر آزردگی اور بوجھل پن یکلخت اڑنچھو ہو گیا تھا۔
“تم بہت بدتمیز ہو۔ تم نے اتنا تنگ کیا مجھے۔”
اس کی پلکیں ابھی بھی نم تھیں معیز نے شرارت سے تصیح کی۔
“اونہوں بد تمیز نہیں کمینہ….یہی کہا تھا یا تم نے ؟”
نہ چاہتے ہوئے بھی وہ بے اختیار ہنس دی ۔
About Novel
Name: Dil Ki Darkan Tum Ho
Writer: Iffat Sehar Tahir
Status: Complete, Digest
Category: Rude & Caring Heroin Based, Caring & Rude Hero Based
Pages: 23
About The Author
Iffat Sehar Tahir is a well-known Pakistani digest writer, admired for her engaging storytelling and relatable characters. Her novels often explore themes of love, family, and social issues, written in a simple and powerful style. With a loyal readership across Pakistan, she continues to be a respected voice in Urdu literature.
Click Below To Download The PDF