Dil Ki Rahon Main By Samia Obaid

Dil Ki Rahon Main By Samia Obaid

دل کی راہوں میں سمیعہ عبید


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“بس اب ختم کریں یہ بلاوجہ کی ناراضگی؟؟“
وہ اس کی الجھی لٹ چہرے سے ہٹاتا ہوا پوچھ رہا تھا۔
“کیا بد تمیزی ہے ادیان۔۔۔ چھوڑو مجھے!”
وہ اس کا ہاتھ جھٹک کر بولی ۔ مگر حصار مضبوط تھا ۔
“بد تمیزی کیسی جناب۔۔۔ بیوی ہوتی ہو میری۔۔۔”
وہ شرارت سے بولا۔
طنز کر رہے ہو۔۔۔ یاد رکھو میں نے تمہیں نہیں کہا تھا کہ مجھے بیوی بناؤ لہذا مجھ سے طنزیہ گفتگو کرنے کا بھی تمہیں کوئی حق نہیں ہے۔“
اس نے اپنا آپ چھڑوانے کی پھر ایک ناکام سی کوشش کی۔
“کیسا طنز یار۔۔۔ میں کیوں کرنے لگا طنز یہ گفتگو تم سے۔۔۔“
اس نے حیرانگی سے پوچھ رہا تھا۔
“اتنے بھولے بنے کی کاشش مت کرو۔”
وہ پھنکاری تھی۔
“بھولا تو ہوں نا یار، بھولا بھالا نہ ہوتا تو اس جنگلی بلی کے جال میں کیسے پھنس جاتا ۔”
اس نے تو بات کسی اور پیرائے میں کی تھی لیکن زائنہ نے اس بات کو اپنے ہی مطلب میں لیا تھا
“تو مت پھنستے اس جال میں کوئی مجبور بھی نہ کرتا تمہیں مگر نہیں۔۔۔ تمہیں تو سب کی نظروں میں مہان بننے کا شوق تھا۔۔۔“
وہ بھڑ کی۔
“یار چھوڑ بھی دولڑائی ۔۔۔ پتہ نہیں کس بات کا غصہ ہے تمہیں۔ نہ کھل کے بتاتی ہو نہ ناراضگی ختم کرتی ہو۔۔۔۔ چلو شاباش اب مان جاؤ، جو بھی شکوہ ہے بعد میں کر لینا مجھ سے۔۔ ٹھیک؟لیکن ابھی میرے جانے میں صرف دو دن رہ گئے ہیں۔۔ کچھ تو احساس کرو میرا ۔۔“
اس نے کہتے ہوئے جھک کر اس کی آنکھیں چوم لیں
“آئی لو یو۔۔۔“
وہ دھیمے سے، فسوں خیز لہجے میں بولا مگر سامنے والا تو ابھی اس احساس کو سمجھنے سے بالکل قاصر تھا۔
”خبر دار۔۔ خبردار جو آئندہ تم میرے قریب آئے۔۔۔ اور خبر دار جو دوباہ مجھ سے ایسی اوچھی حرکتیں اور باتیں کیں تو ۔۔۔۔”
وہ انگلی اُٹھا کر بولی۔
“واٹ۔۔۔ اوچھی حرکتیں ۔۔۔ شاید تم یی بات فراموش کر رہی ہو کہ بیوی ہو میری ۔۔۔۔ اس سے زیادہ حق رکھتا ہوں تم پر۔“
اس کی بات پر وہ اچھل ہی تو پڑا تھا۔
“یہ نقاب تمہیں میرے سامنے خود پر چڑھانے کی ضرورت نہیں ہے۔ تم بہت عظیم ہو یہ بات تم ثابت کر چکے ہو، ابھی اور کیا ثابت کرنا باقی ہے۔ چلے جاؤ یہاں سے تم۔۔ مت لگایا کرو یہ بیوی بیوی کی رٹ، کوئی رشتہ نہیں سے میرا تم جیسے دوغلے شخص سے جس کے اندر کچھ ہو اور باہر کچھ اور؟”


Read More Categories


About The Novel

Name: Dil Ki Rahon Main

Writer: Samia Obaid

Status: Complete, Web

Category: Cousin Marriage Based, Happy Ending

Pages: 59


About The Author

Samia Obaid is a successful and experienced writer of Urdu fiction. She has won several times because of her emotional plot and appealing narration. Most of her stories are based on social problems, inner struggles, and intense relationship ties. Her style and voice win the hearts of readers.


Follow The Pages For More Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *