Dil Ko Hum Ne Samjhaya Bohat By Sidra Hayat

Dil Ko Hum Ne Samjhaya Bohat By Sidra hayat

دل کو ہم نے سمجھایا بہت از سدرہ حیات


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy


Sneak Peek

“فارہ تمہارے علاوہ میری زندگی میں کوئی اور نہیں آسکتا۔”
محبت سے اسے دیکھتا آج وہ اپنا دل اس کے سامنے کھول گیا تھا۔
“آپ اگر یہ سمجھ رہے ہیں کہ یوں جذباتی داؤ آزما کر مجھے شیشے میں اتار لیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے۔ میں ایسی لڑکی نہیں ہوں جو باتوں کے جال میں پھنس جائے۔“
“فارہ تم میری توہین کر رہی ہو۔”
اشتعال کی لہر اس کے اندر اٹھی تھی جس کو اس نے بمشکل دبایا۔ چہرے سے غصہ چھلک رہا تھا۔
“آپ پلیز یہاں سے چلے جائیں۔ میرا تماشامت بنائیں۔”
وہ اس وقت ڈیپارٹمنٹ کے لان میں کھڑے تھے اور آس پاس موجود اسٹوڈنٹس انہیں کافی دیر سے دیکھ رہے تھے۔
“میں بات مکمل کیے بغیر یہاں سے کہیں نہیں جاؤں گا۔ میں کوئی سڑک چھاپ فلرٹ لڑکا نہیں ہوں۔رشتہ ہے ہمارے بیچ اور رشتے اتنی آسانی سے نہیں ٹوٹتے۔”
سرد لہجے میں بولتے ، اس کا تنفس تیز ہوا۔ مگر سامنے بھی فارہ تھی جس پر آج اس کے لہجے کا بھی اثر نہیں ہو رہا تھا ۔
“اگر آپ اس منگنی پر اترا رہے ہیں تو اس کمزور رشتے کو میں آج ختم کرتی ہوں۔”
سپاٹ لہجے میں بولتے اس نے اپنی انگلی سے انگوٹھی اتاری۔
“یہ لیجیے اپنی انگوٹھی اور آج کے بعد میرے راستے میں مت آئے گا۔”
اس نے انگوٹھی لینے کے لیے ہاتھ نہیں بڑھایا تھا۔ وہ تو بس بے یقین سافارہ کا ہوئے روپ دیکھے جا رہا تھا جو اس حد تک بھی جاسکتی تھی ۔ انگوٹھی قریبی بینچ پر رکھتی وہ تیز تیز قدم اٹھاتی چلی گئی۔


About The Novel

Name: Dil Ko Hum Ne Samjhaya Bahot

Writer: Sidra Hayat

Status: Complete, Digest

Category: 2nd Marriage Based, Rude Heroin Based, Happy Ending

Pages: 24


About The Author

Sidra Hayat is a popular Pakistani digest writer known for her emotional and engaging stories. Her novels often focus on love, family, and social issues. Readers admire her unique style and strong female characters.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *