دیار دل از فرحت اشتیاق
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“میں نے تم سے فرسٹ اپریل کا وعدہ کیا تھا۔ آج فرسٹ اپریل ہے۔”
وہ کاغذوں کو الٹ پلٹ اوپر نیچے کرتا ہوا بولا۔
وہ بھاگ جائے ، غائب ہو جائے، کھو جائے، گم ہو جائے، ہوا میں تحلیل ہو جائے ۔ ایک پل میں نجانے کتنی بے شمار دعا ئیں اپنے وجود کے مٹ جانے کی اس نے کر ڈالیں۔ سانس روکے وہ بالکل ساکت بیٹھی تھی۔
اس کے ہاتھ میں دبا اس کا ہاتھ بالکل ٹھنڈا بھی تھا اور بری طرح کپکپا بھی رہا تھا۔
“وکیل نے پیپر بھیجوا تو دیئے تھے۔ پتہ نہیں گل خان نے لا کر کہاں رکھتے ہیں ۔”
وہ دراز میں مطلوبہ کاغذ تلاشتا خود کلامی کر رہا تھا۔
“پیپر زبالکل تیار ہیں۔ بس صرف مجھے ان پر….”
بولتے بولتے وہ ایک دم خاموش ہوا۔
“لو یہ رکھا ہے۔ اس فائل کے نیچے ۔”
اس نے کسی فائل کے نیچے دیا ایک لفافہ باہر نکالا اور پھر اس کی طرف متوجہ ہوا۔
“میں یہاں تھا نہیں نا، اس لئے میں نے فون پر گل خان سے کہہ دیا تھا، وکیل کوئی پیپر بھجوائے تو وہ احتیاط سے میرے کمرے میں رکھ دے۔”
بولنے کے ساتھ وہ لفافہ کھولنے لگا۔
اس نے وحشت زدہ ہو کر اس لفافے کو لفافے کو دیکھا۔
“ مجھے طلاق نہیں چاہئے۔”
اب ان لفظوں کے کہنے سے کچھ ہو سکتا تھا یا نہیں، پھر بھی بے بسی اور بے اختیاری کی مل جلی کیفیت میں وہ کپکپاتی آواز میں بولی۔
“میں نے تم سے کہا تھا تمہیں آغا جان کے بارے میں فکرمند ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔انہیں میں…..”وہ لفافہ کھول چکا تھا۔
“میں تم سے کہہ رہی ہوں مجھے طلاق نہیں چاہئے۔ “اس کی کپکپاتی آواز پہلے سے بہت بلند تھی۔
“آغا جان ہمارے فیصلے میں بہت خوش ہیں۔”
وہ اپنے مخصوص سنجیدہ و مد برانہ انداز میں اسے تسلی دے رہا تھا۔
“آغا جان کی رضا مندی اور خوشی سے میں نے سب کچھ کیا ہے۔“
یک دم ہی اسے کچھ ہوا تھا، اس نے جھپٹ لینے والے انداز میں اس کے ہاتھ سے وہ کاغذ کھینچا۔
“میں تم سے کہہ رہی ہوں، مجھے طلاق نہیں چاہئے۔ میں تمہارے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔ میں تم سے محبت کرتی ہوں ، تمہاری سمجھ میں یہ بات کیوں نہیں آتی ؟“
وہ روتے ہوئے بہت زور سے چلائی۔
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Diyar E Dil
Writer: Farhat Ishtiaq
Status: Complete, Digest
Category: Cousin Marriage, Happy Ending
Pages: 160+
About The Author
Farhat Ishtiaq is a well-known Pakistani novelist and screenwriter known for her love, crime, and emotional stories. She became well-liked for her novel Humsafar, which was later adapted into a beautiful TV serial. Love, sacrifice, and family connections are often the subjects of her work.
Follow For More Updates
Click Below To Download The PDF File
Latest Posts