Ehsas E Gunnah By Nadia Ameen

Ehsas e Gunnah By Nadia Ameen

احساس گناہ از نادیہ آمین


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneak Peek

“اس نکاح سے تمہیں کیا ملے گا۔”
“اپنے بیٹے کا مستقبل۔”
اس کے الفاظ تھے یا ہم جو اس کے پرخچے اڑاتے چلے گئے تھے۔
“بیٹا۔”
اس کی زبان ہکلانے لگی تھی۔
“ہاں بیٹا۔ تمہارا بیٹا۔”
ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے وہ بولی۔ اس نے دیکھا اس کا چہرہ غصے سے لال بھیجو کا ہو رہا تھا۔
“کسی اور کی اولاد مجھ پر مت تھوپو۔“
وہ چلایا تھا۔
“کسی اور کے گناہ کو میرے کھاتے میں مت ڈالو۔
میں ہی تمہیں ملا ہوں ایرا غیرا۔”
“وہ تمہارا ہی خون ہے تمہارے مانے یا نہ ماننے سے مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ ہاں فرق پڑتا ہے تو تمہیں یا تمہارے بیٹے کو۔ تم اس کے باپ ہو۔ یہ حقیقت جھٹلا نہیں سکتے تم۔ یوں چلاؤ مت وہ تمہارا ہی بیٹا ہے اور یہ حقیقت ہے اٹل حقیقت وہ تمہاراگندا خون ہے۔ وہ بھی تمہارے جیسا ہی ہو گا کیونکہ اس کے جسم میں جو خون دوڑ رہا ہے وہ ہر احترام وتعظیم سے نابلد ہے۔وہ موروثی بیماری اس میں بھی ہوئی جو تم میں ہے۔”
اس کے طنزیہ لب و لہجہ پر وہ بھڑک اٹھا تھا۔
“جسٹ شٹ اپ! تم کیا ہو۔ ان گیارہ سالوں میں کیا کچھ کرتی رہی ہو گی تم تم خود بھی…..”


About Novel

Name: Ehsas E Gunnah

Writer: Nadia Ameen

Status: Complete, Digest

Category: Rude Heroin Based, Caring & Rude Hero Based، After Marriage Based, Happy Ending

Pages: 43


About The Author

Nadia Ameen is a well-known Pakistani digest writer, famous for her emotional and realistic stories. Her novels often highlight social issues and relationships. She has a strong fan base due to her simple writing style and relatable characters.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *