Firaaq By Sadaf Asif|Complete Novel|Digest Story|

firaaq by sadaf asif

فراق از صدف آصف


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“محترمہ ایک بات کان کھول کر سن لیں۔”اسد یوں شروع ہوا۔۔ جیسے ان دونوں میں قدیم بیر چلا آ رہا ہو۔
“سن رہی ہیں نا۔”
اسد نے چٹکی سے سنہری کا مدار آنچل سر کایا ۔ اب کی بار اس کے لہجے کی سختی اور انداز، پر حیرت ہوئی۔
“جی۔۔۔” حنانے پٹ سے آنکھیں بند کی اور دھیرے سے جواب دیا ، ہولے ہوے لرزتی پلکوں میں اسد کا دل اٹکنے لگا، سر جھٹک کر خمار سے نکلا ۔
“میری امی ہی۔۔ میرا سب کچھ کچھ ہیں۔”وہ
بڑی عقیدت سے پھر شروع ہوا۔
“لو…اس میں….کیا نئی بات ہے؟ ۔۔ میری ممی خود مجھے بہت عزیز ہیں۔ ۔ اب یہ کوئی اس وقت بتانے والی بات ہے…حد ہے جی….”حنا کا بس چلتا تو وہ اسے دلیل دلیل دے کر خاموش کرادیتی۔
“میں….ان کا اکلوتا بیٹا ہوں۔”اسد نے بڑے فخر سے کہا ، اسے دولہا کی ذہنی حالت پر شبہ ہونے لگا۔
“شکر ہے بتا دیا۔ مجھے تو یہ بات پتا نہیں تھی۔”اسنے طنز سے پلکوں کی چلمن اٹھائی، زبان چپ
تھی مگر ذہین ہر سوال کا جواب دے رہا تھا۔
“آنکھیں۔ تو بہت حسین ہیں۔”دونوں کی نگاہیں چار ہوئیں ، اسدان نیلی آنکھوں میں کھونے لگا۔
“جورو کے غلام۔”
برا ہوا ان دوستوں کا جن کے طعنے۔ غلط وقت پر کانوں میں اودھم مچانے لگ گئے۔
“نہیں۔ ہوں۔ کسی کا غلام۔”
اس نے فوراً انکار میں سر ہلایا۔
“پاپا کے انتقال کو ابھی زیادہ عرصہ نہیں گزرا
ہے۔ میں تو شادی کرنا ہی نہیں چاہتا تھا، مگر امی کا دل بہلانے کے لیے راضی ہونا پڑا۔۔۔”
اسد کو خود بھی نہیں پتا تھا کیا بولنا ہے کیا نہیں۔۔ حنا کا حسن اسے بے دست وپا کیے دے رہا تھا۔
“میں کوئی دل بہلانے والا کھلونا ہوں اسے یہ بات خاصی ناگوار گزری۔۔
“اب یہ آپ کا فرض ہے کہ نہ صرف امی کا خیال رکھیں۔ بلکہ ان کی ہر بات مانیں….ورنہ….اس کی لمبی تقریر کا لب لباب۔۔ حنا کا دماغ ماؤف ہونے لگا۔
“ورنہ کیا۔” مہینسی آواز میں پوچھ ہی لیا۔
“ورنہ۔۔ باہر کا دروازہ کھلا ہے۔“ اسد نے
کھٹاک سے جواب دیا۔
“ہائیں….”نگاہوں میں بے یقینی کی پر چھائیاں
ہلکورے لینے لگیں ۔۔ اسد کو نظر ملانا مشکل ہوا۔
حنا کا ذہن اس کی ایک ورنہ میں اٹک کر رہ گیا۔
“میں اس سلسلے میں کوئی شکایت نہیں سنوں گا۔”بیوی کی بے توجہی محسوس کر کے وہ تھوڑا زور
سے بولا۔
“اچھا۔۔” جی حنا نے چونک کر سر ہلایا اور بے دردی سے پھول سے ہونٹ کاٹے ، وہ تو محبت بھرے
القابات کی منتظر رہی۔۔ یہاں کھلی بے
عزتی ہو گئی۔۔۔
شریک حیات – سے پہلی ملاقات ۔ وہ بھی ۔ اتنی
بد مزا ۔ حنا کا حلق کڑوا ہوا۔
“یہ….آپ کی منہ دکھائی ہے۔” اسد کو خیال
آہی گیا، شیروانی کی جیب سے سرخ مخملیں باکس نکالا ، جس میں سونے کی نازک سی چین بند تھی۔ “تھینک یو….” اس نے بھی پر تکلف انداز اپنایا۔ اور بے دلی سے باکس سائڈ میں رکھ دیا۔
“منہ دکھائی دیکھی نہیں۔”
کچھ اور سمجھ میں نہیں آیا تو سوال ڈالا۔
“منہ دکھائی….ایسے…دی جاتی ہے۔” اس نے مخملی ڈبا مرمریں انگلیوں میں تھام کر سامنے کر دیا۔


About The Novel

Name: Firaaq

Writer: Sadaf Asif

Status: Complete, Digest

Category: Arranged Marriage Based, Rude Hero based, After Marriage Based, Happy Ending

Pages: 12


Read More Categories


About The Author

Sadaf Asif is a famous writer for the Pakistani Urdu digest. She writes loving, social stories that people read. She wrote several popular novels, including Firaaq, Dil Ke Dareechey, and Bazgasht. Her stories frequently feature strong female characters and emotional themes.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF


Read More Novels📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *