Haseen Lambe Gulab Ruten By Bushra Ahmed

Haseen Lambe Gulab Ruten By Bushra Ahmed

حسین لمحے گلاب رتیں از بشری احمد


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

“عمر بھائی ! مجھے آپ سے ایک بات کرنی ہے۔” ہزار دقتوں سے خود کو راضی کر کے وہ عمر کے کمرے تک آئی تھی۔
“ہاں آؤ بیٹھو۔”
عمر کمپیوٹر پر کام کر رہا تھا اسے دیکھ کر مکمل طور پر اس کی طرف متوجہ ہو گیا۔ اس کی سمجھ میں نہیں آرہا تھا کہ وہ بات کیسے شروع کرے۔ جھجک سی ہو رہی تھی۔
“عمر بھائی…….عمر بھائی! آپ بہت اچھے ہیں۔”
یہ یقینا ایک ادھورا فقرہ تھا لیکن اسی سے عمر کے لبوں پر بھر پور مسکراہٹ دوڑ گئی جسے چھپانے کی اس نے قطعاً کوئی ضرورت نہ سمجھی۔
“ویری گڈ۔ تم یہی بتانے آئی تھیں؟”
عمر اس اطلاع پر ازحد متاثر نظر آرہا تھا۔
عمر بھائی! پلیز مذاق میں مت ٹالیں۔میں بالکل سچ کہہ رہی ہوں کہ آپ بہت اچھے ہیں۔”
“بائی گاڈ! میں مذاق میں نہیں ٹال رہا۔ مجھے بالکل یقین آگیا ہے کہ میں بہت اچھا ہوں۔”
اس نے اسی لہجے میں کہا تو وہ زچ سی ہوگئی۔
“عمر بھائی! آپ نانا جان کے کہنے پر راضی ہوئے ہیں نا مجھ سے شادی پر۔ آپ پلیز انکار کر دیں۔ “اس نے صاف صاف بات کرنے کی ٹھانی۔
“اوہ…….” وہ جیسے بات کی تہہ تک پہنچا۔
“اس نیک مشورے کی وجہ جان سکتا ہوں؟”
اب وہ بھی کچھ کچھ سنجیدہ ہوا تھا۔
“عمر بھائی! ہر شخص اپنے لائف پارٹنر کے بارے میں کچھ نہ کچھ سوچتا ہے۔ آپ کے ذہن میں بھی ہو گا ہے۔کہ آپ کی بیوی آپ کے جیسی آؤٹ اسٹینڈنگ ہو لیکن نانا جان کو یہ بات کوسمجھائے؟میں نے ان سے بات کرنے کی کو شش کی تھی لیکن وہ خفا ہو گئے۔ آپ پلیز انہیں بتا دیں کہ آپ کیسی بیوی چاہتے ہیں بلکہ جب آپ ماہ رخ کا نام بتائیں گے ان کو تو وہ فورا سب کچھ بھول کر راضی ہو جائیں گے۔ انہیں بھی وہ بہت اچھی لگتی ہے۔”
وہ عمر کی خود پر جمی نظرمیں محسوس کر کے اگرچہ گھبرا رہی تھی پھر بھی اپنے طور پر اسے راضی کرنے کی کوشش کی۔
اور تم…….تم کیا کرو گی؟”
عمر نجانے کیا جانچ رہا تھا اس کے چہرے پر۔


About The Novel

Name: Haseen Lambe Gulab Ruten

Writer: Bushra Ahmed

Status: Complete, Digest

Category: Czn Marriage, Happy Ending

Pages: 23


About The Author

Bushra Ahmed is a famous Pakistani writer who has written the best Urdu novels. Her novels are regularly featured in popular digests such as Kiran, Aanchal, and Shuaa, endearing her to such a following. Her narrative style is highly emotional, and her characters are familiar. She has written some popular novels such as Dil Ki Batain and Haseen Lamhe Gulab Ruten, and hence, she is a loved name in the world of Urdu.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *