Hisar E Mohabbat By Nabeela Aziz |Complete Novel|PDF Download|

حصار محبت از نبیلہ عزیر


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneak Peek

ببلی !تم مجھے ندامت کی اپنی گہری دلدل میں دھکیل دو گی مجھے ہر گز امید نہ تھی میں ہمیشہ تمہیں
نمرہ اور نمرہ کی طرح چھوٹی ہے۔”
” پلیز میں آپ کی بہن نہیں ہوں بھائی وہی ہوتے
ہیں جو ماں جائے ہوں اور جن سے باپ کے خون کا رشتہ ہو۔ آپ میرے کزن ہیں میری پھوپھو اور میرے ماموں کے بیٹے ہیں میرا اور آپ کا نکاح جائز ہے آپ مجھ سے محبت کرتے ہیں اور میں آپ سے کرتی ہوں دنیس اٹ !”
اس نے کندھے اچکائے اس کی زبان درازی اور دیدہ دلیری دیکھ کر آویز اپنے آپ پر قابونہ رکھ سکا۔
“میں تم سے نفرت کرتا ہوں دیٹس اٹ !”
وہ غرایا اس کاجی چاہ رہا تھا بیلی کے ٹکڑے ٹکڑے کر دے۔
“آپ مجھ سے نفرت کر ہی نہیں سکتے۔”
“ہاں وہ آویز جس کو تم آویز بھائی کہتی تھیں وہ تم نفرت نہیں کر سکتا تھا مگر اب تم نے خود مجھے آویز مرتضی بنا دیا ہے اور آویز مرتضی کے دل میں اس وقت رباب رضوی کے لیے جتنی نفرت ہے اتنی کسی کے سے لیے بھی نہیں ہوگی۔”
“مجھے آپ کی یہ محبت بھری نفرت بھی قبول ہے ۔”
آویز کے کاٹ دار انداز پہ وہ نرمی سے مسکرائی تو وہ بولا۔
“جو کچھ تم چاہتی ہو تم مر بھی جاؤ تو بھی وہ نہیں ہو گا سمجھی تم۔”
وہ غرایا اور بیلی پھر مسکرا انھی ہے زندگی میں پہلی بار آویز کا یہ سلگتا بھڑکتا روپ دلکش لگ رہا تھا۔ وہ پہلی بار اس کا یہ انداز دیکھ رہی تھی۔
“تو پھر مر جاوں؟”
انتہائی معصومیت سے پوچھا گیا
“کاش تم سچ مچ مر جاؤ۔”
وہ اس کو دھکیل کر کمرے سے نکل گیا تھا-


About The Novel

Name: Hisar E Mohabbat

Writer: Nabeela Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Force Marriage Based, Cousin Marriage Based, Age Difference Based, Happy Ending

Pages: 12


About The Author:

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for her engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *