حصار محبت از سمیرا
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Sneak Peek
“مِنتہی نور ! تم تو بڑے بڑے دعوے کر کے گئی تھیں۔ تم تو تھوکتی بھی نہیں تھیں مجھ جیسوں پر پھر تمہاری غیرت نے کیسے گوارا کر لیا میری اس سیج تک آنا۔”
بولا نہیں تھا گویا آتش فشاں پھٹ پڑا تھا۔ مِنتہی جو نجانے خود کو کیسے سنبھال رہی تھی اس انداز پرغم وغصے سے اسے دیکھے گی۔
“بہت غلط کھیل کھیلا تم نے میرے ساتھ آپا کو ور غلایا تم نے اور پھر اباجی کے ذریعے تم نے نتاشا لوگوں کی تذلیل کروائی۔ میری دوستی ختم ہوگئی میرا بھرم نوٹ گیا….اتنی شرمندگی اتنی ندامت دیکھنا….دیکھنا نور بہت برا سلوک کروں گا میں-تم نے ابا جی نے جس طرح مجھے اس شادی پر مجبور کیا ہے میں بھی تمہیں اب اس حد تک مجبور کروں گا کہ تم موت کی بھی دعا کرو گی مگر نہیں تمہیں اس قابل بھی نہیں چھوڑوں گا کہ موت تمہیں قبول کرلے۔ تم نے میرے بارے میں بہت غلط رائے قائم کی موسیٰ منیر اگر بہت اچھا انسان ہے تو دشمن کے ساتھ بہت برا اور سفاک انسان ہے تم نے میرے غضب کو آواز دے کر اچھا نہیں کیا ! اب ساری عمر بیٹھ کر رونا…”
گلے میں پڑی ہوئی مالا کو انتہائی وحشت سے نوچ کر ایک طرف پھینک کر کئی لڑیوں کو بے دردی سے روندتے وہ اس کی طرف آیا تھا۔ اس کے لب و لہجے پر تھی ششدر رہ گئی گی۔
“ک….کیا مطلب ہے تمہارا؟”
موسیٰ نے جیسے س اس کی کلائی تھامی تھی وہ خوفزدہ ہو کر پیچھے ہٹی تھی۔
“جس طرح میں پل پل مر رہا ہوں سلگ رہا ہوں یہ اذیت تم بھی جیلھنا….”
Read More Novels
- About us
- After marriage
- After Nikkah
- Age Difference
- Army Based
- Arrange marriage
- Contact
- Cousin marriage based
- Digests
- Disclaimer
- Genres
- Home
- Privacy Policy
- Revenge based
- Second marriage based
- Student teacher
- Terms and Conditions
- Wani Based
- Web Novels
- Writers
About The Novel
Name: Hisar e Mohabbat
Writer: Sameera
Status: Complete, Digest
Category: After Marriage, Happy Ending
Pages: 35
About The Author
Sameera is a famous Pakistani writer who has written the best Urdu novels. Her novels are regularly featured in popular digests such as Kiran, Aanchal, and Shuaa, endearing her to such a following. Her narrative style is highly emotional, and her characters are familiar.
Follow Us For More Updates
Click Below To Download The PDF File
Latest Posts