Ho Tamana Aur Kia By Mehwish Iftekhar

Ho Tamana Aur Kia By Mehwish Iftikhar

ہو تمنّا اور کیا از مہوش افتخار


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

“کیسی ہیں آپ؟”
دوسری جانب سے معمول کے انداز میں بڑے خوش گوار کیجے میں استفسار کیا گیا۔
“میں ٹھیک ہوں۔ مگر معاف کیجئے گا میں نے آپ کو پہچانا نہیں۔”
جھجکتے ہوئے اس نے اپنی الجھن کو الفاظ دے ڈالے تو دوسری طرف سے ہنس کر بڑے مگن انداز میں کہا گیا۔
“خیر پہچانتی تو آپ ہیں۔ یہ الگ بات ہے کہ اب اس جان پہچان کو ماننے سے انکاری ہیں۔”
“جی؟ کیا مطلب ہے آپ کا؟”
وہ اس کی بات کے جواب میں پہلے چونکی اور پھر یک لخت سخت لہجے میں بولی۔ مقابل کی ایسی فضول گوئی پر اس کی تیوری آپ ہی آپ چڑھ گئی تھی۔
“مطلب بھی جلد ہی سمجھا دیں گے۔ ویسے سنا ہے کہ تیمور یزدانی سے آپ کی شادی آپ کی مرضی کے خلاف ہو رہی ہے اور آپ اس شادی سے خاصی نا خوش ہیں۔”
دوسری طرف سے بڑے عام سے لیجے میں کہا گیا تو مقابل کی بات یہ علیزہ گرتے گرتے بچی۔ اس کی اپنے ماں باپ سے خفگی اور اس رشتے سے بے زاری تو صرف اس کی ذات تک محدود تھی۔ پھر یہ یہ شخص
“کیوں کر رہے ہیں؟ ہیں کون ہیں آپ؟ اور ایسی فضول باتیں رہے ہیں؟”
بے اختیار ٹیلی فون اسٹینڈ کا سہارا لیتے ہوئے اس نے قدر ہمت سے کام لیا تو اس کی گھبراہٹ پہ دوسری طرف بھارقہقہ گونج اٹھا۔
“ویسے تو بڑی بہادر بنتی ہیں آپ اور اب گھبراہٹ کا یہ عالم ہے کہ صحیح طریقے سے بات بھی نہیں ہو پارہی اور محترمہ جہاں تک میری باتوں کا تعلق ہے تو وہ فضول تو قطعا نہیں یہ بات آپ بھی بخوبی جانتی ہیں اور میں بھی اورشاید وہ مسافر بھی…..”
“ک……ک…..کون اجنبی مسافر؟”
سفید پڑتے چہرے اور کپکپاتی ٹانگوں کے ساتھ وہ اس نئے انکشاف پر اگلے ہی لمحے زمین پر بیٹھتی چلی گئی۔
“وہی اجنبی مسافر جواب شاید آپ کے لیے اجنبی نہیں رہا۔ ہلکی سی ہنسی کے ساتھ جواب موصول ہوا تو علیزہ کی ہمت جواب دے گئی۔
“پلیز…..پلیز آپ کون بول رہے ہیں؟ اور کیسے یہ ساری باتیں جانتے ہیں؟ پلیز مجھے بتائیں، م….مجھ پہ رحم کریں۔”
اگلے ہی پل وہ پھوٹ پھوٹ کر رو دی


About The Novel

Name:  Ho Tamana Aur Kia

Writer: Mehwish Iftekhar

Status: Complete, Digest

Category: Caring hero based, Happy Ending

Pages: 18


About The Author

Mehwish Iftekhar is an impressive digest writer with a Pakistani background who earned her reputation through her alluring and emotionally powerful storytelling skills. Love, faith, and resilience are some of the themes in her novels that touched the hearts of the mass audience. She has become popular in the Urdu digest literary world due to her distinct storytelling style and characters. Her tales are constantly published in popular digests, and this wins her an admirable following.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *