ہمنوا میرے از مناہل مختار
Welcome to the World of Urdu Novels!
Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.
We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.
Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.
Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.
Read More Categories
- After Marriage Based
- After Nikkah Based
- Age Difference based
- Boss Employee Based
- Caring Hero Based
- Cousin Marriage Based
- Digest
- Force Marriage Based
- Iffat Sehar Pasha
- Kidnapping Based
- Latest Posts
- Mariam Aziz
- Nabeela Abar Raja
- Nabeela Aziz
- Nadia Ameen
- Others
- Police Based Hero
- Police Hero Based
- Rude Hero Based
- Rude Heroin
- Second Marriage Based
- Strong Heroin
- Student Teacher Based
- Uncategorized
- Wani Based
- Web Based Novels
About The Novel
Name: Humnawah Mere
Writer: Menahil Mukhtar
Status: Complete, Web
Category: After Marriage Based, Happy Ending,
Pages: 80+
Sneak Peek
” مجھے پتا ہے یہ شادی آپکی مرضی سے نہیں ہوئی۔ ” وانیہ کو حیرت ہوئی تھی۔
” اس کو کیسے پتا چلا۔”
“آپ یہی سوچ رہی ہونگی کہ مجھے کیسے پتا چلا ؟” اس نے ایک سوالیہ نظر سے وانیہ کو دیکھا تھا۔ “جب آپ اپنی بہن کو بتارہی تھی کہ آپ یہ شادی نہیں کرنا چاہتی۔ اور بھی کافی کچھ بولا تھا آپ نے۔”
اس نے شرارت سے وانیہ کی طرف دیکھا تھا۔
“میں نے کسی کام سے آپکی بہن کو کال کی تھی اور وہ شاید کاٹنا بھول گئی تھی۔ آپ دونوں کو شاید پتہ نہیں تھا میں اس وقت کال پر تھا اور سب سن رہا تھا۔
“تو پھر بھی آپ نے میرے سے شادی کیوں کی ؟”
اس نے خود کو سنبھالتے ہوئے اسکی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوچھا تھا۔
” مجھے پتا ہے کہ آپ بھی میرے سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے۔ میں نے نکاح کے بعد آپ کی اور آپکے دوست کی باتیں سن لی تھی۔ لیکن اس وقت تک نکاح ہو چکا تھا ورنہ میں انکار کر دیتی۔ نہ کرتے آپ میرے سے شادی اگر اتنا مسلہ تھا۔”
“بابا کی ضد تھی۔”
فرحان نے سامنے دیوار کو دیکھتے ہوئے کہا تھا۔
“انکار کر دیتے۔”
“اتنا آسان نہیں تھا۔”
“اتنا آسان نہیں تھا، کیا مطلب؟ میرے سے شادی کرنا آسان تھا؟ میری زندگی تباہ کرنا آسان تھا؟”
“بابا نے شرط رکھی تھی، اگر مجھے کمپنی میں شیرز چاہیے تو مجھے آپ سے شادی کرنی ہو گی۔ “
“تو آپ انکار کر دیتے۔ کوئی اور راستہ نکال لیتے، لیکن نہیں آپ نے سب سے آسان راستہ چنا تھا کہ بس شادی ہی تو کرنی ہے۔ اور میری زندگی کا کیا۔” وہ اس پر پھٹ پڑی تھی۔ آنکھیں بھی آنسووں سے بھر چکی تھیں۔
” یاد کرو تم بھی مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتی تھی۔” اب وہ اس کی طرف موڑا تھا۔ توپوں کا رخ اب اس کی طرف تھا۔
“تم بھی اتو نکار کر سکتی تھی۔ “
About The Author
Menahil is a well-known writer of Pakistan who writes Social Romantic Urdu novels. In her expressive writing, she tends to examine love and everyday difficulties.