اس طور ملے از ام اقصیٰ
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics, all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy
Sneak Peek:
“تمہیں تو میرا ذرا احساس نہیں۔”
“اچھا تو وہ جو صبح شہر کے دوسرے کونے پر بنی یونیورسٹی میں چھوڑنے اور لینے گیا تھا وہ بغیر کسی احساس کے تھا۔”
حاشر چڑ گیا تھا۔
“وہ تو تمہارا آفس اسی سائڈ پر تھا تبھی گئے تھے۔“
“آفس سے آف تھا میرا آج۔”
حاشر جتاتے ہوئے بولا تو نہیں جانا تھا نا۔”
“تو اب کب جارہا ہوں۔”
تقویٰ کے چیخنے پر وہ بھی دو بدو بولا تھا۔
“میں لعنت بھیجتی ہوں تم پہ اور تمہارے لانے لے جانے پہ۔”
غصے میں وہ یونہی آؤٹ ہو جایا کرتی تھی۔
“شوق سے بھیجو پر اپنے گھر جا کے۔”
حاشر نے دروازے کی سمت اشارہ کرتے ہوئے کہا۔ مارے غصے کے تقویٰ کا اور بھی برا حال ہو گیا اس نے انگوٹھی اتار کے حاشر کی طرف اچھالی “اسے بھی رکھو سنبھال کے۔”
کہتی وہ اپنے پورشن کی جانب آ گئی۔
About Novel:
Name: Is Toor Mily
Writer: Umm e Aqsa
Status: Complete, Digest
Category: Cousin Marriage Based
Click Below To Download The Novel