Ishq Pagal Kar Deta Hai By Maryam Aziz

Ishq Pagal Kar Deta Hai By Maryam Aziz

عشق پاگل کر دیتا ہے از مریم عزیز


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Genres


Sneak Peek

” مقدس ۔ “
اس کے سامنے بیٹھتے ہوئے اس نے اسے پکارا۔ اس کی آنکھیں سوجی ہوئیں تھیں شاید وہ پوری رات روتی رہی تھی ۔ وجاہت نے بہت دکھ سے اسے دیکھا تھا ۔
مقدس !!! میری طرف دیکھو پلیز!! پتہ نہیں کیوں ایسا ہوتا ہے میں تمہیں خوشیاں دینا چاہتا ہوں لیکن تمہارے دکھ کی وجہ میں بن جاتا ہوں میں بالکل بھی ایسا نہیں چاہتا تھا ۔ لیکن پتہ نہیں کیسے۔
میں تمہارے لئے خود کو بدل لوں گا ، پلیز مقدس کچھ تو بولو مجھے براہی کہہ لو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تمہیں میرا ڈرنک کرنا بر الگا میں وعدہ کرتا ہوں آئندہ ہاتھ نہیں لگاؤں گا ۔ آئی سوئیر ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پلیز کچھ تو
مقدس نے نظریں اٹھا کر اسے دیکھا ۔ ” آپ مجھے چھوڑ دیں میں آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ، ایک پل کے لئے بھی نہیں ۔ “
جب وہ بولی تو اس کی آواز پر سکون تھی ۔ وجاہت نے بے یقینی سے اسے دیکھا اور ایک جھٹکے سے اٹھا ۔ سوری تم کچھ اور ما نگیں تو میں ضرور دیتا لیکن یہ میں تمہیں نہیں دے سکتا ۔ ” اب اس کی آواز میں سختی نمایاں تھی ۔
کیوں ؟؟؟؟ کیوں نہیں دے سکتے جب میں آپ کے ساتھ رہنا ہی نہیں چاہتی تو کوئی زبر دستی ہے ۔ ” وہ چیخ اٹھی تھی ۔ وجاہت کچھ کے بغیر دروازے کی طرف مڑا تو وہ ڈور کر اس کے پیچھے آئی تھی ۔
آپ ایسے نہیں جا سکتے آپ کو مجھے چھوڑنا ہو گا میں مزید اس جہنم میں آپ کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی ۔ ” وجاہت نے ایک نظر مقدس کو دیکھا جو اسے دیکھ رہی تھی ۔ ” دل تو چاہتا ہے تمہیں اس بد تمیزی کا مزا چکھا دوں مگر میں تم پر سختی نہیں کرنا چاہتا اور تم مجھے اس کے لئے مجبورمت کرو۔”


About The Novel

Name: Ishq Pagal Kr Deta Hai

Writer: Mariam Aziz

Status: Complete, Digest

Category: Rude Heroin, Happy Ending

Pages: 24


About The Author

Mariam Aziz is a Pakistani writer of the Urdu digest and a well-known novelist, famed for her romantic and social novels. Her stories explore themes of love after marriage, second chances, and family issues. Dhund Ke Us PaarSehra Me khushboo  and Tum Sang Mehakny Lagy Rasty are some of her well-known works. Readers like her emotional narration and familiar characters.


Follow For More Novel Updates


Click Below To Download The Novel

Latest Post📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *