Kaho Mujse Mohabbat Hai By Umm E Mariam

کہو مجھ سے محبت ہے از ام مریم


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneak Peek

“جب لڑکیاں آپ کو دیکھتی ہیں مجھے صرف برا لگتا ہے حیدر مگر جب آپ انہیں دیکھتے ہو، انہیں اہمیت دیتے ہو مجھے تب ہر شے سے نفرت ہونے لگتی ہے، دل چاہتا ہے ہر شے مسمار کر دوں، جب آپ نے محبت صرف مجھ سے کی ہے تو پھر میرے ساتھ ساتھ اہمیت کیوں اوروں کو دیتے ہیں؟”
“تم پاگل ہو زینیہ!”
وہ ہنسی کے درمیان بولا اور وہ لال بھبوکا ہونے لگی۔
“میں پاگل ہوں، آپ بہت برے ہیں۔“
اس کی آنکھوں میں آنسو تیرنے لگے۔
“تم پاگل ہی تو ہو میری جان، تم اور ان میں بہت واضح اور بنیادی فرق ہے، وہ سب فینز ہیں، جن کی شکلیں اور نام کچھ بھی مجھے یاد نہیں رہتا، تم بیوی ہو، وہ بیوی جس سے میں نے محبت کی، شادی کی سوچو فرق بالکل معمولی نہیں ہے۔“
“آپ یہ سب چھوڑ کیوں نہیں دیتے حیدر! میری خاطر۔”
وہ عاجزی سے بولی اور حیدر کے و جبهه خوبرو چہرے یہ عجیب سا تاثر پھیل گیا۔
“میں یہ کام نہیں چھوڑوں گا، کسی عام انسان کے کہنے پہ تو بالکل نہیں۔“
“اس کا مطلب میں بہت عام ہوں آپ کے لئے۔ “
وہ پھر خفا ہوئی، اس کا اتنی جلدی بیان بدل لیتا زینیہ کو دکھ سے نڈھال کرنے لگا، دکھ، کتنا جھوٹا تھا وہ، واقعی اداکار تھا، فریبی۔


About The Novel

Name: Kaho Mujhse Mohabbat Hai

Writer: Umm e Mariam

Status: Complete, Digest

Category: Love Marriage Based, After Marriage Based, Actor Hero Based, Rude Hero & Heroin

Pages: 44


About The Author:

Umm-e-Mariam is a well-known Pakistani digest writer celebrated for her captivating storytelling and strong portrayal of emotions. Her novels often revolve around themes of love, faith, and societal issues, resonating deeply with readers of Urdu literature. With a distinct narrative style and relatable characters, Umm-e-Mariam has earned a loyal following among digest readers in Pakistan and beyond.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *