Khawab Sarab By Iffat Sehar Pasha

Khawab Sarab By Iffat Sehar Pasha

خواب سیراب از عفت سحر طاہر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Genres


Sneak Peek

“آپ کو دروازہ ناک کر کے آنا چاہئے۔”
وہ ناگواری سے بولی تو اذعان نے طنز ا پوچھا۔
“یہ سارے اصول و ضوابط کیا صرف میرے ہی لئے ہیں؟
“کیا کام ہے آپ کو ؟“
“یہ احسن کے ساتھ ریسٹورنٹ میں جانے کی کیا تک تھی ؟“ ؟
ود انویسٹی گیشن کر رہا تھا۔
اس قدر استحقاق آمیز انداز؟ مثال کو شدید غصہ آیا تھا۔
“آپ سے مطلب؟”
“جو میں نے پوچھا ہے اس کا کیا جواب ہے؟“
وہ بے حد سنجیدہ تھا۔
“اس کا جواب یہ ہے کہ میں تمہاری نہیں اپنی مرضی کی پابند ہوں۔”
مثال نے تنفر کہا تو وہ لب بھینچے چند لمحوں تک اسے دیکھتار با پھر تلخی سے بولا ۔“شاید تم بھول رہی ہو کہ ہمارے درمیان خون کے رشتے کے علاوہ بھی ایک تعلق موجود ہے۔”“اوہ…..تو تم اس تعلق کا حق استعمال کرنے آئے
ہو جسے میں نےکبھی قبول ہی نہیں کیا۔”
وہ استہزائیہ انداز میں بولی تو وہ اسے بے یقینی سے دیکھنے لگا۔ وہ یہ کیا انکشاف کر رہی تھی ۔
“بچپن کی نادانیوں کو میں کبھی بھی اہمیت دینے کی قائل نہیں رہی ۔اگر تمہارے بھی ذہن میں ایسا کچھ ہے تو وہ نکال دو۔”
وہ نہ صرف ہٹ دھرمی بلکہ بدتمیزی کا بھی مظاہرہ کر رہی تھی ۔ وہ سر تا پا سلگ اٹھا۔
“تم اپنا مشورہ اپنے پاس ہی رکھو۔ جتنی عقلمند ہو وہ مجھے دکھائی دے رہا ہے۔ میں تمہارے نہیں بلکہ اپنے لیے بڑوں کے طے شدہ رشتے کا پابند ہوں جس روز وہ مجھے اس بندھن سے آزاد کریں گئے، میں تمہاری شکل بھی نہیں دیکھوں گا۔”
اس کے یکخت بھڑک اٹھنے پر مثال قطعی متاثر نہیں ہوئی تھی ۔
“میں تمہیں اپنی شکل دکھانا بھی نہیں چاہتی۔”
“میں اچھی طرح سمجھ رہا ہوں کہ تمہاری اس اکٹر اور طنطنے کے پیچھے کیا محرک ہے۔”
وہ بہت تلقی سے بولا تھا۔
“تو سمجھ لو میں کسی سے ڈرتی نہیں ہوں۔”
وہ اسی انداز سے بولی۔
“تم کبھی بھی میرا آئیڈیل نہیں رہے۔ مجھے ہمیشہ پڑھتے. لکھے اور مہذب لوگ متاثر کرتے ہیں۔“
“جانتا ہوں میں کردار واخلاق کی تو کوئی اہمیت ہی نہیں ہے تمہاری نظروں میں۔”
وہ غصے سے بھرا بولا تھا۔
“بہر حال میں تمہارے آگے صفائیاں پیش کرنے کی پابند نہیں ہوں۔”
وہ اکتابت آمیز لہجے میں بولی ۔


About The Novel

Name: Khawab Sarab

Writer: Iffat Sehar Pasha

Status: Complete, Digest

Category: Cousin Marriage, Happy Ending

Pages: 20


About The Author

Iffat Sehar Tahir is a well-known Pakistani digest writer admired for relatable characters and engaging storytelling. Her novels often explore social issues and themes of family and love. She writes with a simple but powerful style. Because she has a loyal readership all across Pakistan, she continues to speak respectfully within Urdu literature.


Follow For The Latest Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Novels📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *