Khushboo Badal Chand Hawa By Farhat Ishtiaq

Khushboo Badal Chand Hawa By Farhat Ishtiaq

خوشبو بادل چاند ہوا از فرحت اشتیاق


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“ہیلو۔” اب کے ذرا جھنجھلائی ہوئی آواز کانوں پڑی تو وہ ایک دم چونک گئی۔
“السلام علیکم۔ “سارہ نے اس پر سلامتی بھیجی۔
“وعلیکم السلام۔”لجہ اچھا خاصا خشک تھا ایک آدھ سیکنڈ اس نے سارہ کے کچھ بولنے کا انتظار کیا۔ پھر بولا۔
“خاتون ! آپ کون بول رہی ہیں، میں نے آپ کو پہچانا نہیں؟”
یوں لگ رہا تھا کہ جھنجھلاہٹ کو دبا کر شائستگی کا زبردست مظاہرہ کیا جا رہا ہو۔
“دیکھیں، مجھے آپ سے ایک بہت ہی ضروری بات کرنی ہے۔“ سارہ نے جلدی جلدی جملہ مکمل کیا
“مگر پہلے اپنا تعارف کروائیے۔” برجستہ جواب موصول ہوا۔
“نام کو آپ رہنے دیں بس یہ سجھیں کہ میں آپکی ایک خیر خواہ بات کر رہی ہوں اور ابھی…..” جملہ ابھی اس کے منہ میں ہی تھا کہ زور دار آواز کے ریسیور پٹخ دیا گیا۔ سارہ نے گھور کر ریسیور کو دیکھا
کچھ ہی دیر بعد وہ اپنی تازہ ترین تواضع بھلائے پھر مدر ٹریسا بنی اس کا موبائل نمبر ملا رہی تھی۔دوسری طرف کافی بیلوں کے بعد بہت برے موڈ کے ساتھ ہیلو کہا گیا۔
“دیکھیں ، میں آپ سے ریکویسٹ کرتی ہوں، آپ میری پوری بات سن لیں پلیز۔”
سارہ نے بڑی عاجزی سے جلدی جلدی اپنی بات مکمل کی۔
“محترمہ! میں گمنام کالز پر بات نہیں کرتا کوئی اور نمبر ٹرائی کریں۔”
“پلیز! اگر آپ نے میری بات نہ سنی تو مجھے ساری زندگی افسوس رہے گا کہ میں آپ کی کوئی مدد نہ کر سکی۔ دیکھیں ہمیں کوئی ایسی ویسی لڑکی نہیں ہوں آپ کا کیا چلا جائے گا۔ اگر آپ صرف دو منٹ اپنے قیمتی وقت میں سے نکال کر میری بات سن لیں پلیز خور گاڈ سیک۔” سارہ نے اچھی خاصی بھرائی ہوئی آواز میں التجا کی۔
دوسری طرف ایک گہری سانس لی گئی۔
”فرمائیے“ اب کے لہجہ قدرے نرم تھا۔
“دیکھیں، آپ کے اردگرد آپ کے خلاف سازشیں ہو رہی ہیں۔ اور ان سازشوں میں آپ کے بہت قریبی لوگ انوالو ہیں۔”
سارہ نے اس کے نرم لہجے کو محسوس کر کے قدرے سکون سے جواب دیا۔
“اچھا مثلاً کون لوگ؟”
دوسری طرف اب میں قدرے استہزائیہ انداز میں دریافت کیا گیا۔
“وہ جو ٹکلو……”
وہ کہتے کہتے رک گئی۔


Read More Terms


About The Novel

Name: Khushboo Badal Chand Hawa

Writer: Farhat Ishtiaq

Status: Complete, Digest

Category:  Happy Ending

Pages: 15


About The Author

Farhat Ishtiaq is a well-known Pakistani novelist and screenwriter known for her love, crime, and emotional stories. She became well-liked for her novel Humsafar, which was later adapted into a beautiful TV serial. Love, sacrifice, and family connections are often the subjects of her work.


Follow For The Latest Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *