Kirdar By Nabeela Aziz

Kirdar By Nabeela Aziz

کردار از نبیلہ عزیز


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics, all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneak Peek

“مہرماہ بی بی؟”
اس نے ملگجے سے اندھیرے میں بھی اسے پہچان لیا تھا۔
“کیسی طبیعت ہے تمہاری؟ میں تمہاری طبیعت پوچھنے آئی تھی۔”
اس نے خود ہی ہاتھ بڑھا کر سائیڈ ٹیبل پہ رکھا چھوٹا سالیمپ جلا دیا تھا۔
“میری طبیعت؟ مگر اس وقت؟”
اس نے وال کلاک کی سمت دیکھا رات کا ایک بجا تھا۔
“جب فرصت ملے گی تب ہی پوچھوں گی نا؟”
اس نے بے نیازی ظاہر کی۔
“لیکن مہرماہ بی بی اس وقت آپ کا میرے بیڈ روم میں آنا مناسب نہیں پلیز آپ خود سمجھنے کی کوشش کریں۔”
اس کی بخار سے سرخ آنکھوں میں لال ڈورے تیر رہے تھے اور کچی نیند ہلکورے لے رہی تھی۔داد بخش بمشکل اپنے اعصاب ٹھکانے لا پایا تھا۔
“ہر وقت مناسب اور غیر مناسب کے چکروں میں مت پڑا کرو کبھی کسی کے احساسات اور جذبات بھی سمجھ لیا کرو۔”
مہرماہ کو اس کی پریشانی اور فکر پہ غصہ آیا تھا۔
داد بخش نے کمبل ہٹا کر پاؤں بیڈ سے نیچے اتارے تھے
“اب تم اٹھ کیوں رہے ہو؟”
“میرے سر پہ بدنامی کھڑی ہے اور میں سویا رہوں؟”
“واٹ؟اب میں تمہارے لیے بدنامی ہو گئی ہوں۔”
وہ تلملا کر بولی۔
“جہاں کوئی مضبوط رشتہ نہ ہو وہاں بدنامی ہی ہوتی ہے، میرے اور آپ کے درمیان کوئی رشتہ نہیں ہے۔”
اس نے سلیپر پہنے اور کھڑا ہو گیا تھا۔


About The Novel

Name: Kirdar

Writer: Nabeela

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage Based, Rude & Caring Heroin Based, Rude & caring Hero Based, Happy Ending

Pages: 25


About The Author:

Nabeela Aziz is a popular Pakistani digest writer known for her engaging and emotional stories. Her novels often focus on love, relationships, and family values. She has written many famous stories that readers of all ages love. Nabeela Aziz’s writing style is simple, yet powerful, and keeps readers connected till the end.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *