کس طرح چھوڑ دو تمہیں از نازیہ رازق
Welcome To Bazmenovels
The ultimate destination for Urdu novel lovers!
Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.
📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.
Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.
Sneak Peek:
مجھ سے غلطی ہو گی نا…پلیز گھر چلو۔”
وہ اسے سرکاری رہائش گاہ کے گیٹ سے اندر کرتا….وہ بولتی جا رہی تھی۔
“اب بتاؤ کیا کروں؟”
وہ ہار کے پوچھتا۔
“تم….تم مجھے ہتھیلیوں میں پھر سے قید کر لو پلیز اور انہیں کبھی مت کھولنا۔ جمال نور راجپوت کے کہنے پر بھی نہیں۔ سارہ جمال کے کہنے پر بھی نہیں۔“
کیسے روئی تھی۔
“اور کچھ؟”
وہ اپنی ہتھیلی اس کی ہتھیلی پہ رکھتا مسکرایا۔ لیمپ پوسٹ کے گرد جگنو اڑ نے لگتے ۔ وہ بے دھڑک کہنے لگی۔ وہ اس کے آنسو پونچھتا۔
“مجھے تمہارے ساتھ ہمیشہ خوش رہنا ہے۔”
وہ پھر سے اپنی تھیلی اس کی ہتھیلی سے جوڑتی۔
” مجھے ہر ہر روز تمہیں بتانا ہے کہ آج میں ہاسپٹل میں تھک گئی۔میرا فلاں سے جھگڑا ہو گیا۔ مجھے فلاں برانڈ کی ہائی ہیلو سینڈل چاہیں،ہی چاہئیں۔ تم مجھے گھمانے نہیں لے کے گئے تمہارے فون میں فلاں نمبر کس کا ہے تم…….”
گزرتے بادل مسکرائے تھے کہ وہ مرد بے بسی سے اپنی پھیلی دیکھتا جس پر قبضہ ہو گیا تھا۔
About Novel
Name: Kis Tarah Chour Do Tumhein
Writer: Nazia Razzaq
Status: Complete, Digest
Category: Cousin Marriage Based, Childhood Nikkah Based
Pages: 25
Click Below To Download The PDF