Kitnay Be Khabar By Nadia Jahangir

کتنے بے خبر از نادیہ جہانگیر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“تم یہاں کیا کر رہی ہو؟”
اس نے تریخ کر پوچھا تو اس نے فورا سر اوپر اٹھایا۔
“وہ وہ اماں….ثانیہ۔”
وہ یوں بگڑ کر پوچھ رہا تھا جیسے وہ کچھ جانتا ہی نہ ہو۔ وہ دو قدم آگے بڑھ آیا۔ وہ بے بسی سے اسے دیکھنے لگی۔
“یوں کیا دیکھ رہی ہو کیا اس طرح میں تمہیں قبول کرلوں گا؟”
غصے سے اس کے سامنے بیٹھ گیا۔ وہ ڈر کر تھوڑی سی پیچھے ہٹی ۔
“لیکن آپ نے ہی تو……” اسے رونا آگیا۔
“ہاں میں نے صرف تمہیں وہاں سے نکالا ہے اور تمہیں وہاں سے نکالنے کی ایک یہ ہی صورت ہو سکتی تھی تمھیں کس نے کہا کہ یوں بن سنور کے بیٹھو کیا میں تمہیں قبول کرلوں گا؟”
وہ غصے سے پھنکارا۔وہ کچھ نہ بولی بے بسی سے اپنے آنے والے آنسوؤں کا گلا گھونٹتی رہی۔
“مجھے ترس آیا تھا تم پر تمہاری حالت پہ افسوس ہوا تھا، رحم دل ہوں میں اس لیے تمہیں وہاں سے نکال لایا لیکن اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ تمہیں شعلہ جوالہ بنا دیکھ کر تمہارے سامنے بچھ جاؤں گایا تمہیں دل سے قبول کرلوں گا کیا تک بنتی ہے تمہاری یہاں بن سنور کے بیٹھنے کی۔“
اس کی زبان آگ اگل رہی تھی جو ارسہ کو جھلسائے جارہی تھی۔
“کیا تم نہیں جانتیں کہ میں تمہیں پہلے جانتا تک نہ تھا اگر میں نے تم سے نکاح کیا ہے تو صرف تم پر ترس کھا کر ہی کیا ہو گا کیا اتنی خوش فہم ہو کہ سب بھول بیٹھیں۔”
اس کی شعلہ برساتی نگاہیں مسلسل اسے جلا رہی تھیں نہ نہ کرتے ہوئے بھی آنسو رک نہ سکے پلکوں کی باڑھ توڑ کر گالوں پر لڑھک آئے وہ یکدم چپ سا ہو گیا۔ شاید اب بھی اس پہ ترس آگیا تھا۔
“جاؤ کپڑے بدل لو۔“ اب کی بار وہ صاف لہجے میں بار وہ بغیر غصے کے بولا تھا۔


Read More Novels


About The Novel

Name: Kitnay Be Khabar

Writer: Nadia Jahangir

Status: Complete, Digest

Category: Digest, Force Marriage

Pages: 40+


About The Author

Nadia Jahangir is a well-known Pakistani digest writer. She is famous for her emotional and realistic stories, which often highlight social issues and relationships. Due to her simple writing style and relatable characters, she has a strong fan base. 


Follow Us For More Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *