Kon Jeeta Hai Kon Hara Hai Novel By Farheen Azfar

Kon Jeeta Hai Kon Hara Hai Novel By Farheen Azfar

کون جیتا ہے کون ہارا ہے از فرحین اظفر


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Read More Novels


Sneak Peek

“نعمانہ آنٹی نے مجھے بتایا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے پاس دبئی جانا چاہتی ہیں تمہیں ساتھ لے کر۔ لیکن تم نے جانے سے منع کر دیا۔ کیوں ؟”
اس نے ایک خاموش شکایتی نگاہ اس پر ڈالی۔
“آئی ایم سوری! اگر وہ مجھ سے نہ کہتیں تو میں تم سے بات نہیں کرتا۔ آفٹر آل پچھلے بہت سارے فیصلوں کی طرح یہ بھی تمہاری زندگی کا اور تمہارا ذاتی فیصلہ ہے اور شاید احمقانہ بھی۔”
“میرا فیصلہ بالکل احمقانہ نہیں۔انہوں نے مجھے ساتھ لے جانے کی جو شرط رکھی ہے وہ میرے لیے قطعی نا قابل قبول ہے۔”
وہ ہر بات بھلا کر ترتیب کربول اٹھی
“کیسی شرط- “
اس نے کچھ کہنے کے لیے منہ کھولا۔ پھر رخ پھیر لیا۔
“فاخر سے میری شادی کرنا چاہتی ہیں۔”
اسے معلوم تھا سمیع چپ کا چپ رہ جائے گا اور
ہوا بھی وہی۔
لیکن کچھ دیر بعد جب وہ بولا۔
“تو اس میں حرج ہی کیا ہے۔”
صندل حیرت اور دکھ سے اسے دیکھتی رہ گئی۔
“یہ تم کہہ رہے ہو کیا تم جانتے ہو اس میں کیا حرج ہے۔”
اس کی آواز رندھ گئی۔
“تم یہ کہہ سکتے ہو۔ بالکل ٹھیک کہاں تم نے….
تم ہی کہہ سکتے تھے یہ بات کیونکہ۔ “
اس نے جیسے معاملہ سمجھ کر گہری سانس لی۔
“میری جگہ کسی اور کو دے دینا۔ مجھے چھوڑ کر کسی
اور سے رشتہ بنا لینا تمہارے لیے بہت آسان ہے مگر میرے لیے نہیں۔ “
اس کی آنکھوں میں آنسو بھر گے۔تم بھول رہی ہو صندل۔میں نے تمہیں نہیں چھوڑا۔ مجھے چھوڑنے کا فیصلہ تم نے کیا تھا۔میری بات پر اعتبار نہ کر کے مجھے میری ہی نظروں میں گرا کر۔”
اس کا لحجہ شدید زخمی تھا۔
“تم بھول کیوں نہیں جاتے وہ سب ایک غلط فہمی کی وجہ سے ہوا۔ “
وہ شدید عاجزی سے اسے دیکھ کر بولی۔
وہ چند لمحے اسے دیکھتا رہا۔
“میں نہیں بھول سکتا۔ بہتر ہو گا تم بھی سب کچھ یاد رکھو۔ ہر بات ہر موقع اپنا ہر فیصلہ اور اس سے جڑا ہر نتیجہ۔ جس کے آخر میں خسارہ صرف اور صرف تمہارے اپنے حصے میں آیا ۔ ” مندل نے منہ کھولنا چاہا۔ لیکن سمیع نے ہاتھ اٹھا کر اسے ٹوک دیا۔


About The Novel

Name: Kon Jeeta Hai Kon Hara Hai

Writer: Farheen Azfar

Status: Complete, Digest

Category: Happy Ending

Pages: 26


About The Author

Farheen Azfar is a well-known Urdu digest writer who has written very emotionally appealing stories to make them reach the popular digests such as Kiran, Shuaa, and Jasoosi. Her novels like Rida-e-Wafa and Shab-e-Gham Rahi Bari Der Tak are brilliant examples of love, sacrifice and the fortitude of people. Through her plain but compelling narratives, she has obtained a permanent space in the thoughts and minds of Urdu literature admirers.


Follow For The Latest Updates


Click Below To Download The PDF File

Latest Post📌

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *