Konj By Sadaf Rehan

Konj By Sadaf Rehan

کونج از صدف ریحان


Welcome to the World of Urdu Novels!

Bazmenovels is created for all readers passionate about heart-touching stories, emotional characters, and captivating plots. Here, you’ll find various Urdu novels, from romance and suspense to drama and social issues.

We aim to bring you quality, unique, and engaging stories that transport you to a different world. Whether you’ve been reading Urdu novels for years or just started exploring them, this is the perfect place.

Our goal is to support new writers and bring back the joy of reading to keep the charm of Urdu literature alive.

Join us so you can enjoy your favourite stories. Yes, downloading PDFS is completely easy and free.


Sneak Peek

“ہاں مجھے سب پتا ہے۔ میں جانتی ہوں بچے کی صحت متاثر ہو گی۔ مجھے خیال کرنا چاہیے۔ میں جان بوجھ کر نہیں کھائی میں لا پروا ہوں مجھے بالکل فکر نہیں، یہ بچہ تمہارا ہے۔ تم مجھ سے جو اتنی سی بات بھی کر لیتے ہو وہ اس کے صدقے میں کرتے ہو مجھ جیسی عورت کے منہ لگنا تمہیں پسند نہیں۔ جب یہ بچہ دنیا میں جب آجائے گا تو تم اسے مجھ سے چھین لوگے اور مجھے اپنی زندگی سے نکال دوگے۔ بس یا اور کچھ “
یکدم اس کی بات قطع کرتی وہ پھولی سانسوں کے ساتھ دہرائے چلی گئی۔ یہ جملے اتنی بار سن لیے تھے که خوب ازبر ہو گئے تھے۔ اس کی ہمدردی اسے اچھی لگی تھی یا بری وہ خود نہیں سمجھ پائی۔
تم مجھے برا سمجھتے ہی نہیں کہتے بھی ہو ہاں ہوں گے مجھ میں ہزاروں عیب مگر میں جو اتنے مہینوں سے اسے اپنے خون سے سینچ رہی ہوں۔ جس کا ننا منا وجود میں ہرپل محسوس کرتی ہوں جس کا دل میرے دل کے ساتھ دھڑکتا ہے جو ابھی صرف میرے وجود کا حصہ ہے تمہیں جب میری کوئی پروا نہیں تو تم مجھ سے زیادہ اس کی فکر کیسے کر سکتے ہو۔ مجھ سے زیادہ کیسے محبت کر سکتے ہو اس سے نہیں مجھے تم اس طرح کی باتیں کر کے صرف مجھے اذیت دیتے ہو میں لیے لا پروا ہو سکتی ہوں اپنے بچے سے میں کچھ بھی جان بوجھ کر نہیں کرتی۔ میں مر رہی ہوں اتنے دنوں سے یہ سوچ سوچ کر کہ تم میرے بچے کو مجھ سے جدا کر دو گے تم میرے زندہ رہنے کی واحد امید امید بھی چھین لو گے مجھ سے۔
کیا تم سچ میں اتنے ظالم بن جاؤ گے ؟ کیا تمہیں مجھ پر ذرا بھی ترس نہیں آئے گا۔


Read More Categories


About The Novel

Name: Konj

Writer: Sadaf Rehan

Status: Complete, Digest

Category: After Marriage-Based, Rude Hero

Pages: 53


About The Author

Sadaf is a popular Pakistani digest writer who writes strong, emotional, relatable narratives. Her novels frequently contain elements of love, strength, and social expectations, which appealed to Urdu fiction readers. She has established herself with a huge following and is leaving a mark with her distinctive voice and powerful stories. She has incorporated both the traditional and contemporary sensibilities in her work.


Follow Us On Social Media


Click Below To Download The PDF File

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *