Madawa By Maria Nawaz

مداوا از ماریہ نواز


Welcome To Bazmenovels

The ultimate destination for Urdu novel lovers!


Dive into a world of romantic tales, thrilling adventures, and timeless classics — all in the beautiful Urdu language. Whether you’re a fan of legendary writers or rising stars, you’ll find stories that steal your heart and keep you turning the pages.

📚 Free downloads, smooth reading, and a peaceful space for every story lover.

Join thousands of readers who visit daily for their dose of literary joy.


Sneak Peek

“دیکھو بتول! ہمارے ہاں نوے فیصد شادیاں صرف اس لیے کی جاتی ہیں کہ شادی تو کرنی ہوتی ہے۔ اُس کی صیح اور غلط وجوہات کے بارے میں نہیں سوچا جاتا۔ آگے اُن دو انسانوں پر ہوتا ہے وہ اس تعلق کو کیسے نبھاتے ہیں۔”
وہ دھیمے لہجے میں بہت رسان سے بات کر رہا تھا۔ “اب ہماری شادی ہو چکی ہے۔ جس بھی وجہ سے ہوئی ہے۔ اب آگے ہم پر ہے کہ ہم اسے کیسے نبھاتے ہیں۔ اور یہ ٹھیک ہے کہ ہم دونوں ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں۔ مگر تم ینگ ہو ابھی۔ یوکین گرو۔ اور میں ہیلپ کر سکتا ہوں تمہاری۔“
“تا کہ میں آپ کے قابل بن سکوں؟“
بتول نے دھیمے لہجے میں سوال کیا تھا۔اس کے کہنے کا مطلب تو یہی بنتا تھا مگر بہر حال اُس نے بتول کے سوال پر ہاں یا نہ کرنے سے گریز کیا تھا۔ چند لمحے بتول نے اُس کے جواب کا انتظار کیا تھا۔ پھر ساتھ والی کرسی سے بیگ اُٹھا کر اسٹریپ کندھے پر جمائی تھی۔
“ایڈا توں شہزادہ گلفام…..ہنہ….”
وہ سر جھٹک کر ابھی تھی اور پیر پٹختی داخلی دروازے سے باہر نکل گئی تھی۔ اور وہ یہ نیا روپ دیکھتا رہ گیا تھا۔


About Novel

Name: Madawa

Writer: Maria Nawaz

Status: Complete, Digest

Category: Dr Hero Based, Rude & Caring Hero Based

Pages: 34


About The Author:

Maria Nawaz is a talented Pakistani digest writer admired for engaging storytelling and relatable characters. Her stories often highlight social values, emotional struggles, and strong female perspectives, making her a favorite among Urdu fiction readers. Her work continues to inspire and entertain fans through popular monthly digests.


Click Below To Download The PDF


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *